khalid masood khan : خالد مسعود خان:-بے چارہ نیا پاکستان

United States News News

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-بے چارہ نیا پاکستان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گندم کی کٹائی کا سیزن ابھی بمشکل ختم ہوا ہی ہے کہ پاکستان‘ جس کے بارے میں ہم بچپن سے سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ یہ ایک زرعی ملک ہے. پڑھیئے خالد مسعود خان کا کالم:

بے چارہ نیا پاکستان

گندم کی کٹائی کا آغاز تاریخی طور پر اس خطے میں تیرہ یا چودہ اپریل کو ہوتا چلا آ رہا ہے۔ پنجابی کیلنڈر کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے جیسے دیسی کیلنڈر، بکرمی کیلنڈر یا نانک شاہی کیلنڈر۔ یہ بر صغیر بلکہ دنیا کے پرانے ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ دیسی کیلنڈر کا آغاز بیساکھ یا وساکھ سے ہوتا ہے اور اس مہینے کا آغاز گندم کی کٹائی سے۔ پنجاب میں لوگ صدیوں سے گندم کی کٹائی کا آغاز بیساکھی کے تہوار سے کرتے چلے آ رہے تھے۔ تین سو پینسٹھ دن کے بکرمی کیلنڈر میں بیساکھ اکتیس دن کا، جیٹھ اور ہاڑ بتیس دن کے اور...

ایسا کبھی نہیں ہوا کہ گندم کی کٹائی بمشکل مکمل ہوئی ہو اور اس کی قیمتوں میں اضافے کا شور مچ جائے، اس کی قلت کی آوازیں کان پڑنا شروع ہو جائیں، اس کی درآمد کی تجاویز آنا شروع ہو جائیں اور روٹی، نان وغیرہ کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ ہو جائے لیکن اب کی بار ایسا ہو رہا ہے۔ یہ ہمارا نیا پاکستان ہے۔ نیا پاکستان اس لیے کہہ رہا ہوں کہ پرانے پاکستان میں کم از کم یہ سب کچھ نہیں ہوتا تھا اور ابھی اس سلسلے میں سب سے زیادہ خرابی اگلے سال آئے گی کیونکہ پنجاب کے وزیر خوراک و سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

”تاریخ میں پہلی بار ایسا بجٹ آیا ہے جس میں ۔۔۔“اینکر پرسن کامران خان نے بجٹ کو خوش آئند قرار دے دیا”تاریخ میں پہلی بار ایسا بجٹ آیا ہے جس میں ۔۔۔“اینکر پرسن کامران خان نے بجٹ کو خوش آئند قرار دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آ ٓن لائن )اینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ
Read more »

معروف ڈیزائنر ماہین خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیامعروف ڈیزائنر ماہین خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاپاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماہین خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔
Read more »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے،وزیراعظم کی ہدایتکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے،وزیراعظم کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان
Read more »

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کے 29رکنی اسکواڈ کا اعلان، فواد اور حیدر شامل - Sport - Dawn Newsدورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کے 29رکنی اسکواڈ کا اعلان، فواد اور حیدر شامل - Sport - Dawn News
Read more »

لاک ڈاون،پابندیاں، پاکستان میں کتنے لوگوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے؟ اعدادوشمار جاریلاک ڈاون،پابندیاں، پاکستان میں کتنے لوگوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان  آن لائن)اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں کوروناوائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون اور پابندیوں کی وجہ سے 14لاکھ سے ایک
Read more »

”میری دعائیں شاہد آفریدی کیساتھ ہیں“”میری دعائیں شاہد آفریدی کیساتھ ہیں“لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ میری نیک تمنائیں اور دعائیں شاہد خان آفریدی کیساتھ
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:03:57