”ہم عمران خان کیساتھ ہیں“ وسیم اکرم نے اعلان کر دیا

United States News News

”ہم عمران خان کیساتھ ہیں“ وسیم اکرم نے اعلان کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ عالمی وباءکورونا وائرس کیخلاف جنگ میں اپنے کپتان اور وزیراعظم

تفصیلات کے مطابق مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم نے ایک خلیجی اخبار سے بات چیت میں کہا کہ ہم کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ہیں، لوگوں کو وزیراعظم پر اعتماد برقرار رکھنا چاہیے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ لاک ڈاﺅن کو چھٹیاں نہ سمجھیں اور احتیاطی تدابیر اختیار

کئے رکھیں، سماجی فاصلے کا مقصد کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنا ہے۔واضح رہے کہ چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں اموات ہو چکی ہیں جبکہ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن ہے تاکہ اس وائرس کے پھیلاﺅ کو روکا جا سکے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا - ایکسپریس اردووسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا - ایکسپریس اردوآن لائن سیشن میں ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ کھیلنے کا مشورہ
Read more »

فاسٹ بولر کیلئےخود اعتمادی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا، وسیم اکرمفاسٹ بولر کیلئےخود اعتمادی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا، وسیم اکرماس موقع پر وسیم اکرم نے کہا کہ ایک فاسٹ بولر کے لیے ڈسپلن اور خود اعتمادی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔
Read more »

اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے عارضی وقفہ لینے کا اعلان کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے عارضی وقفہ لینے کا اعلان کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہی ہوں۔
Read more »

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا - ایکسپریس اردووسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا - ایکسپریس اردوآن لائن سیشن میں ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ کھیلنے کا مشورہ
Read more »

فاسٹ بولر کیلئےخود اعتمادی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا، وسیم اکرمفاسٹ بولر کیلئےخود اعتمادی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا، وسیم اکرماس موقع پر وسیم اکرم نے کہا کہ ایک فاسٹ بولر کے لیے ڈسپلن اور خود اعتمادی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔
Read more »

لائیو بلاگ - Dawn News
Read more »

Render Time: 2025-03-13 15:48:25