”پاکستان میں عید الضحیٰ کس دن ہوگی “وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری بول پڑے

United States News News

”پاکستان میں عید الضحیٰ کس دن ہوگی “وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری بول پڑے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاکہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق عید الضحیٰ 31جولائی بروز جمعہ ہو گی۔ وفاقی وزیر

اسلام آبادوفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاکہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق عید الضحیٰ 31جولائی بروز جمعہ ہو گی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں عید الضحیٰ 31جولائی بروز جمعہ ہو گی۔انہوں نے کہاکہ 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طور پر اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔وفاقی وزیر نے کہاکہ چاند کی لوکیشن کیلئے آپ“رویت”ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ ہوگی: فواد چودھری نے اعلان کر دیاعید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ ہوگی: فواد چودھری نے اعلان کر دیا
Read more »

عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی، فواد چوہدریعید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی، فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عید الضحیٰ 31 جولائی (جمعے) کوہوگی۔
Read more »

رواں سال عید الاضحیٰ پر سندھ میں مویشی منڈیاں نہیں لگیں گی | Abb Takk Newsرواں سال عید الاضحیٰ پر سندھ میں مویشی منڈیاں نہیں لگیں گی | Abb Takk News
Read more »

بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے، دفتر خارجہبھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی حکومت کا آزاد کشمیر سے متعلق ایک اور جھوٹ ہے۔
Read more »

پاکستان نے آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی وزیر کے بیان کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان نے آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی وزیر کے بیان کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 01:30:58