’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے حکومت 30 ارب سبسڈی دے دی‘

United States News News

’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے حکومت 30 ارب سبسڈی دے دی‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے حکومت 30 ارب سبسڈی دے دی‘ ARYNewsUrdu

لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے حکومت30 ارب سبسڈی دے دی، کامیاب جوان پروگرام حکومت کا نوجوانوں کے لیے تحفہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پارٹی اور دیگر وفود نے گورنر ہاؤس میں ملاقاتیں کیں، اس موقع پر فوکل پرسن سوشل میڈیا حکومت پنجاب انس اسلم اور راؤعابد بھی شریک تھے۔ ملاقات کے موقع پر گورنر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سیاسی مخالفین کے کسی دباؤ میں آنے والے نہیں، حکومت کو پارلیمنٹ میں اور باہر سیاسی مخالفین سےکوئی خطرہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن وقت گزاری کے لیے 2023تک اے پی سی بلاتی رہے گی، دیامربھاشاڈیم پر تعمیرات کا آغاز حکومت کا تاریخی اقدام ہے، اداروں میں اصلاحات تحریک انصاف کے منشور میں شامل ہیں، احتساب اور شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ملکی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمدسرور کا کہنا تھا کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے، کرونا کا خطرہ موجود ہے، عید پر ایس او پیزپر مکمل عمل کرنا ہوگا، کرونا پھیلاؤ روکنے کے لیے مویشی منڈیوں میں حفاظتی اقدامات لازم ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے اجرا کے بعد پراپرٹی ریٹ نیچے آنا شروعنیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے اجرا کے بعد پراپرٹی ریٹ نیچے آنا شروعنیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے اجرا کے بعد پراپرٹی ریٹ نیچے آنا شروع Pakistan PTIGovernment NayaPakistan HousingProgram Property PropertyRates Covid19Pakistan Coronavirus PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
Read more »

برطانیہ میں ماسک پہننے کے حوالے سے نیا حکم جاریبرطانیہ میں ماسک پہننے کے حوالے سے نیا حکم جاریبرطانیہ میں کرونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک پہننے کے حوالے سے نیا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
Read more »

خوشخبری چینی مین لینڈ پر کرونا وائرس کا کوئی نیا مقامی کیس سامنے نہیں آیاخوشخبری چینی مین لینڈ پر کرونا وائرس کا کوئی نیا مقامی کیس سامنے نہیں آیابیجنگ(شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن نے منگل کے روز کہا ہے کہ سوموار کے روز چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے 3نئے مصدقہ کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،
Read more »

کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کیلئے نیا بہانہ ڈھونڈ لیاکے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کیلئے نیا بہانہ ڈھونڈ لیاکراچی (ویب ڈیسک)کے الیکٹرک کو شہر میں لوڈشیڈنگ کا ایک اور بہانہ مل گیا جس میں اس نے بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کو جواز بنا کر 130 میگاواٹ بجلی کی کمی
Read more »

لاہور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کا معاملہ مشکوک ہوگیالاہور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کا معاملہ مشکوک ہوگیالاہور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کا معاملہ مشکوک ہوگیا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-27 20:14:45