’خان صاحب کا ساتھ چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

United States News News

’خان صاحب کا ساتھ چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

عامر لیاقت کا استعفے کا عندیہ اور سوشل میڈیا پر بحث: ’خان صاحب کا ساتھ چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

وقاص امجد کا کہنا تھا کہ ’استعفیٰ دینے سے کیا ہوگا؟؟؟ سسٹم میں رہ کر ہی سسٹم بدلنا ہوگا۔۔‘

خلیل حسن نامی صارف نے انہیں ماضی کی یاد دلاتے ہوئے مشورہ بھی دیا کہ ’یہ درست طریقہ نہیں ہے۔ آپ اپنی ذات کی خاطر پارٹی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔آپ کو شاید علم نہ ہو کہ آپ کو ٹکٹ دینے کے بارے میں پارٹی میں آپ کی شدید مخالفت تھی۔ کراچی کے کچھ ممبران نے لڑلڑ کر آپ کی نامزدگی کروائی۔ پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر آپ کوئی الیکشن اب جیت نہیں سکتے۔‘

جولائی 2007 میں عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ان کا یہ استعفیٰ اس وقت سامنے آیا جب انھوں نے انڈین مصنف سلمان رشدی کو ٹی وی پروگرام میں ’واجب القتل‘ قرار دیا تھا۔ اگلے سال یعنی 2008 کو ایم کیو ایم نے عامر لیاقت کو پارٹی سے نکالنے کرنے کا اعلان کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکمچیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
Read more »

چیئرمین نیب نے کے-الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب پولیس نے ڈکیتی کے ملزم کے گھر کا کرایہ کیوں ادا کیا؟پنجاب پولیس نے ڈکیتی کے ملزم کے گھر کا کرایہ کیوں ادا کیا؟وبا کے دنوں میں اگر کوئی آپ کے مکان کا کرائے کی ادائیگی اور کاروبار بند ہونے کی وجہ سے مالی مدد کر دے تو یہ کسی معجزے سے کم تو نہیں مگر یہاں معاملہ ایک منفرد ڈکیتی اور پولیس تحقیقات کا ہے۔
Read more »

تونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیےتونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیےتونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیے Tunisia PrimeMinistry Dismissed Resignation ElyesFakhfakh ElyesFakhfakh TnPresidency
Read more »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
Read more »



Render Time: 2025-02-27 06:08:02