’حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا‘

United States News News

’حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

’حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا‘ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر پی ایس ڈی پی کے تحت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسد عمر نے وزیر اعظم کے کراچی پیکج منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کا عزم کیا۔ ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ کے شہریوں کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے فورمنصوبے پر صوبائی حکومت کے جواب کا انتظار کررہی ہے، وفاقی حکومت اپنے فنڈز کا حصہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

دریں اثنا گورنرسندھ نے سندھ انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے ذریعے ترقیاتی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کمپنی کے ذریعے چلائے جانے والے منصوبے وقت پر مکمل ہوجائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیاوفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیاوفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیا ShibliFaraz AliZaidi JITReport PressConference Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz AliHZaidiPTI
Read more »

'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
Read more »

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدیسندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدیسندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
Read more »

سندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمدسندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمدسندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمد ARYNewsUrdu
Read more »

علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیںوزیراعلیٰ سندھعلی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیںوزیراعلیٰ سندھراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی،لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیں،اب یہ بتاتے ہیں
Read more »



Render Time: 2025-02-27 23:05:01