سوشل میڈیا پر بحث: ارطغرل کا کردار کس سیاسی شخصیت سے مشابہت رکھتا ہے؟
ایسا ممکن نہیں کہ شہرت پانے والا ڈرامہ نشر کیا جا رہا ہو اور سامعین اسے دیکھ کر اپنے لب سی لیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین اس ڈرامے کے کرداروں، کہانی پر بڑھ چڑھ کر تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
اس بات سے تو تقریباً سب ہی واقف ہیں کہ اس ڈرامے کے مداحوں میں وزیراعظم عمران خان کو بھی گنا جاتا ہے جو اس میں دکھائی گئی ’اسلامی تہذیب‘ کی تعریف کر چکے ہیں اور انہی کی ہدایت پر اسے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے۔ اس ٹویٹ کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا اور مسلم لیگ ن کے لوگ جہاں ڈرامے کے ہیرو کو اپنی قائد سے جوڑے جانے پر بے حد خوش نظر آئے وہیں مخالف سیاسی جماعتوں کے صارفین اپنے اپنے قائدین کے قصیدے پڑھتے نظر آئے۔ارطغرل کے مختلف کرداروں میں لوگ موجودہ سیاسی شخصیات کو ڈھونڈنے لگے مگر بہت سے صارفین صرف اس بات میں دلچسپی لینے لگے کہ کون سا سیاسی قائد ارطغرل کی صحیح عکاسی کرتا ہے؟صحافی اور اینکر پرسن فریحہ ادریس نے ٹوئٹر کے صارفین سے اس سوال پر ان کی رائے طلب کر ڈالی اور انتخاب کرنے کے لیے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شوگر کمیشن میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی طلبی، ڈائریکٹر FIA کو ایک اور خطشوگر کمیشن کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرنے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایک اور خط لکھ دیا۔
Read more »
امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
وائٹ ہائوس میں ایک عرب سائنس دان کرونا کی جنگ میں پیش پیشوائٹ ہائوس میں ایک عرب سائنس دان کرونا کی جنگ میں پیش پیش MoncefSlaoui WhiteHouse Scientists Developed Research CoronaVirus Vaccine OperationWrapSpeed DonaldTrump realDonaldTrump WhiteHouse
Read more »
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کا فائدہ عام آدمی کو ہو گا؟پاکستان کے سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعے کو اس برس کی چوتھی مالیاتی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت شرح سود نو سے اٹھ فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے پالیسی بیان کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد کیا گیا ہے۔
Read more »
'ارطغرل غازی' کا ریمیک نہیں، ایک تاریخی ڈراما بنارہے ہیں، ہمایوں سعید - Entertainment - Dawn News
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
Read more »