PTI کی آمدن، اخراجات کا معاملہ، سماعت 3 ستمبر تک ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang
تحریکِ انصاف کی جانب سے شاہ خاور ایڈووکیٹ الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔
شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ بڑی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن قوانین کی خلاف ورزی کی، کچھ سیاسی جماعتوں نے پارٹی فنڈنگ کی آڈٹ رپورٹس درست جمع نہیں کرائیں۔ پی ٹی آئی کے وکیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے اس حوالے سے اپنی رپورٹ میں کئی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیل ARYNewsUrdu
Read more »
چینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn News
Read more »
بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کورونا کے پیش نظر
Read more »
برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
Read more »
فیصل واوڈا کی نااہلی کی درخواست کی سماعت حکومتی رکن اسمبلی کی طرف سے عدم پیشی پر یکطرفہ کارروائی کا عندیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب کرلیا،الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں
Read more »
سنتھیا کی رحمان ملک کیخلاف مقدمہ اندراج درخواست پر سماعت ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سنتھیا رچی کی رحمان ملک کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پرسماعت 25 جولائی تک
Read more »