بر عظیم پاک و ہند کبھی بھی اکھنڈ نہیں رہا‘ لیکن ہندوتوا کا نظریہ انتہا پسند ہندوؤں کو کسی کروٹ چین نہیں لینے دیتا اور ہر وقت ان کے سر پر تشدد اورجنگی جنون سوار رہتا ہے۔ پڑھیئےجویریہ صدیق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates javerias
خطے میں بھارت کے مذموم مقاصد
مکتی باہنی نے 76 ہزار سے زائد معصوم پاکستانیوں کا قتل ِعام کیا۔انڈین میجر جنرل سکھونت سنگھ نے اپنی کتاب ''انڈین وارزسنس انڈیپنڈنس ‘‘میں لکھا ہے کہ '' مکتی باہنی کو گوریلا فورس انڈین راء اور آرمی نے بنایا؛انڈیا نے ہی بنگالیوں کو نشانہ بنایا‘ تاکہ مغربی پاکستان کے حوالے سے نفرت پھیل سکے‘‘۔بھارتی مصنف اور سابق راء افسر آر کے یادیو نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ '' مجیب نگر کا قیام کلکتہ میں ہوا اور مجیب الرحمن کو بھارتی حکومت اور راء کی پوری سپورٹ اور مالی معاونت حاصل تھی‘‘۔...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خطے میں بد امنی کے لیے بھارت کی ایک اور سازش ،ہمسائیہ ملک کی زمین پر قبضہ کرلیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے حال ہی میں کیلاش منسا روور لنک روڈ کا افتتاح کیا تھا جس پر نیپال نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس پر اپنی ملکیت کا
Read more »
سابق بھارتی فوجی افسرکا بلوچستان میں دہشتگردی کرانےکا اعترافسابق بھارتی فوجی افسرکا بلوچستان میں دہشتگردی کرانےکا اعتراف Islamabad Indian Open Threat MajorRtd GauravArya Channel Republic TV OfficialDGISPR MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
Read more »
حکومتی احکامات پر ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحالحکومتی احکامات پر ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحال Pakistan LockDown Eased CoronaVirus MarketsReopened PrecautionaryMeasures SOPs pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »