306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹر وے، عاصم باجوہ کا اہم ٹویٹ ARYNewsUrdu
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹر سے کی تعمیر سے سندھ میں ترقی آئے گی، بلوچستان موٹر ویز نیٹ ورک سے منسلک ہو جائے گا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایکنک سے 306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد ایم 6 موٹر وے منظور ہو چکا ہے۔ انھوں نے کہا ایم 6 موٹر وے کی تعمیر سے زیریں سندھ میں سماجی و اقتصادی ترقی آئے گی، موٹر وے کی تکمیل سے کراچی سے پشاور تک مشرقی روٹ مکمل ہو جائے گا۔306 KMs Sukkur-Hyderabad Motorwayapproved in ECNEC on BOT basis,will contribute to construction boom,socio-economic revolution for interior Sind,Complete Psr-Kci Eastern Route,also link East Balochistan to entire Motorway network
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی اور سکھر میں فی کلو آٹا 7 روپے فی کلو تک مہنگاکراچی اور سکھر میں فی کلو آٹا 7 روپے فی کلو تک مہنگا SamaaTV
Read more »
سکھر حیدر آباد موٹروے تعمیر کی منظوری، 165 ارب روپے مختصاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایکنک اجلاس کے دوران چار بڑے منصوبوں کی منظوری دی گئی، سکھر حیدر آباد موٹروے تعمیر کی منظوری دیدی گئی جس کے لیے 165 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Read more »
رینجرز کا کراچی، حیدر آباد، سکھر جیل میں آپریشن، ممنوع اشیاء برآمدپاکستان رینجرز (سندھ) نے حالیہ دہشت گردی اور درپیش خطرات کے پیشِ نظر سینٹرل جیل کراچی کے علاوہ حیدر آباد اور سکھر کی جیلوں میں آپریشن کیا ہے۔
Read more »
سکھر میں قرنطینہ سینٹر میں لوگوں کو کتنے کا کھانا کھلا دیا گیا ؟ جان کر کسی کو یقین نہیں آئے گاسکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن )قرنطینہ میں مسافروں کے کھانے کے بل کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں جس کے مطابق سکھر قرنطینہ میں مسافروں کو1 کروڑ 22 لاکھ روپے کا کھانا
Read more »