30 دن میں ایران کے خلیجی ممالک پر 5200 میزائیل حملے، حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے

United States News News

30 دن میں ایران کے خلیجی ممالک پر 5200 میزائیل حملے، حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

Iran Launches Over 5,200 Attacks on Gulf States in 30 Days, Arab Media Reports

سعودی دفاعی نظام نے گزشتہ ایک ماہ میں ایران کی جانب سے داغے گئے 57 میزائلوں اور 1006 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیاعرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے گزشتہ 30 دنوں کے دوران خلیجی ممالک پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں، جن کی مجموعی تعداد 5 ہزار 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان حملوں میں بیلسٹک میزائلز، ڈرونز اور بعض مقامات پر جنگی طیارے بھی استعمال کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عربیہ کے دفاعی نظام نے گزشتہ ایک ماہ میں ایران کی جانب سے داغے گئے 57 میزائلوں اور 1006 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، جس سے بڑے جانی و مالی نقصان کو روکا گیا۔ اسی دوران کویت بھی ایرانی حملوں کا نشانہ بنا، جہاں 309 بیلسٹک میزائلوں اور 616 ڈرونز سے حملے کیے گئے۔ قطر پر بھی ایران نے 206 میزائل، 90 ڈرونز اور 2 جنگی طیاروں کے ذریعے حملے کیے۔ بحرین کے حکام کے مطابق انہوں نے ایک ماہ کے دوران ایران کے 174 میزائل اور 391 ڈرون مار گرائے۔ اسی طرح امارات پر 413 میزائلوں اور 1914 ڈرونز سے حملے کیے گئے، جنہیں دفاعی نظام نے بڑی حد تک ناکام بنایا۔اسرائیل کا خفیہ ہتھیار بے نقاب، اے آئی کے ذریعے ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کا بڑا انکشافعرب میڈیا کے مطابق عمان بھی اس کشیدگی سے محفوظ نہ رہ سکا، جہاں ایران کی جانب سے 19 ڈرون حملے کیے گئے۔ دوسری جانب امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ آبنائے ہرمز کو کھولے بغیر ہی اس کشیدگی اور ممکنہ جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ حکمت عملی سامنے نہیں آئی۔ ماہرین کے مطابق خلیجی خطے میں اس بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے، اور اگر صورتحال کو قابو نہ کیا گیا تو اس کے اثرات عالمی معیشت اور تیل کی سپلائی پر بھی پڑ سکتے ہیں۔اسرائیل کا لبنان کے سرحدی گاؤں تباہ کرنے کا اعلان، حزب اللہ کے 5 ہزار ڈرونز، میزائل حملےاپنا تیل خود حاصل کرو امریکا تمہاری مدد کو نہیں آئے گا، ٹرمپ برطانیہ، فرانس و دیگر ممالک پر برہمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

سعودی دفاعی نظام نے گزشتہ ایک ماہ میں ایران کی جانب سے داغے گئے 57 میزائلوں اور 1006 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیاعرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے گزشتہ 30 دنوں کے دوران خلیجی ممالک پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں، جن کی مجموعی تعداد 5 ہزار 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان حملوں میں بیلسٹک میزائلز، ڈرونز اور بعض مقامات پر جنگی طیارے بھی استعمال کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عربیہ کے دفاعی نظام نے گزشتہ ایک ماہ میں ایران کی جانب سے داغے گئے 57 میزائلوں اور 1006 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، جس سے بڑے جانی و مالی نقصان کو روکا گیا۔ اسی دوران کویت بھی ایرانی حملوں کا نشانہ بنا، جہاں 309 بیلسٹک میزائلوں اور 616 ڈرونز سے حملے کیے گئے۔ قطر پر بھی ایران نے 206 میزائل، 90 ڈرونز اور 2 جنگی طیاروں کے ذریعے حملے کیے۔ بحرین کے حکام کے مطابق انہوں نے ایک ماہ کے دوران ایران کے 174 میزائل اور 391 ڈرون مار گرائے۔ اسی طرح امارات پر 413 میزائلوں اور 1914 ڈرونز سے حملے کیے گئے، جنہیں دفاعی نظام نے بڑی حد تک ناکام بنایا۔اسرائیل کا خفیہ ہتھیار بے نقاب، اے آئی کے ذریعے ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کا بڑا انکشافعرب میڈیا کے مطابق عمان بھی اس کشیدگی سے محفوظ نہ رہ سکا، جہاں ایران کی جانب سے 19 ڈرون حملے کیے گئے۔ دوسری جانب امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ آبنائے ہرمز کو کھولے بغیر ہی اس کشیدگی اور ممکنہ جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ حکمت عملی سامنے نہیں آئی۔ ماہرین کے مطابق خلیجی خطے میں اس بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے، اور اگر صورتحال کو قابو نہ کیا گیا تو اس کے اثرات عالمی معیشت اور تیل کی سپلائی پر بھی پڑ سکتے ہیں۔اسرائیل کا لبنان کے سرحدی گاؤں تباہ کرنے کا اعلان، حزب اللہ کے 5 ہزار ڈرونز، میزائل حملےاپنا تیل خود حاصل کرو امریکا تمہاری مدد کو نہیں آئے گا، ٹرمپ برطانیہ، فرانس و دیگر ممالک پر برہمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بائی پولر ڈس آرڈر: کبھی خوشی، کبھی غمبائی پولر ڈس آرڈر: کبھی خوشی، کبھی غم30 مارچ کو بائی پولر عارضے کا عالمی دن منایا جاتا ہے
Read more »

ہیٹی میں وحشیانہ حملہ: 70 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھرہیٹی میں وحشیانہ حملہ: 70 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھرہیٹی کے آرٹیبونائٹ علاقے میں ایک حملے میں 70 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے، جب کہ ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ مسلح گروہوں نے دیہی علاقوں پر دھاوا بولا، گھروں کو آگ لگائی اور خوف و ہراس پھیلایا۔ اقوام متحدہ نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Read more »

سپریم کورٹ، 3 ماہ میں3600 مقدمات دائر، 5383 نمٹائے گئےسپریم کورٹ، 3 ماہ میں3600 مقدمات دائر، 5383 نمٹائے گئےسزائے موت کی تمام زیرالتوا اپیلیں اگلے 30 دنوں میں مقرر کر دی جائیں گی، اعلامیہ
Read more »



Render Time: 2026-04-02 22:39:49