2064 تک دنیا کی آبادی اپنے انتہائی اضافے تک پہنچے گی

United States News News

2064 تک دنیا کی آبادی اپنے انتہائی اضافے تک پہنچے گی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

2064 تک دنیا کی آبادی اپنے انتہائی اضافے تک پہنچے گی Population

کم ہونا شروع ہوجائے گی۔ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال 2100 میں پاکستان کا شمار دنیا کی زیادہ آبادی والے ممالک میں ہوگا۔یونیورسٹی آف واشنگٹن کے تحت ہونے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ زیادہ تعلیم اور بہتر مانع حمل طریقوں کی وجہ سے شرح پیدائش میں کمی آئیگی اور عالمی

آبادی 44 سالوں بعد کم ہونا شروع ہوجائے گی۔تحقیق کے مطابق سال 2064 میں دنیا کی آبادی 9 ارب 70 کروڑ تک پہنچنے کے بعد سال 2100 میں کم ہو کر 8 ارب 80 کروڑ رہ جائے گی.اس تحقیق کے مطابق بھارت، نائیجیریا، چین، امریکا اور پاکستان 22ویں صدی کے آغاز میں دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ممالک ہوں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

2064 تک دنیا کی آبادی اپنے انتہائی اضافے تک پہنچے گی2064 تک دنیا کی آبادی اپنے انتہائی اضافے تک پہنچے گیسال 2064 میں دنیا کی آبادی انتہائی اضافے پر پہنچ جائے گی اور 9 ارب 70 کروڑ تک پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہوجائے گی۔ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال
Read more »

صدی کے آخر تک دنیا کی آبادی 2 ارب کم ہو جائے گیصدی کے آخر تک دنیا کی آبادی 2 ارب کم ہو جائے گی
Read more »

بھارت کی کلبھوشن یادیو تک دوسری قونصلر رسائی کی پاکستانی پیشکش قبولبھارت کی کلبھوشن یادیو تک دوسری قونصلر رسائی کی پاکستانی پیشکش قبول
Read more »

بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلیبھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلیاسلام آباد: بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی، آج ہی بھارتی قونصل خانے کے عملے کی جاسوس سے ملاقات ممکن ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: دنیا میں تین دہائیوں بعد بچے ویکسینز تک رسائی سے محروم - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا میں تین دہائیوں بعد بچے ویکسینز تک رسائی سے محروم - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 31 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ دوسری طرف اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ تقریباً 30 سال کے بعد دنیا بھر میں بہت سے بچے بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں اور ویکسین تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 11:52:52