'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایندھن فراہمی کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ جوڑنا کراچی کے عوام سے حقائق چھپانے کے مترادف ہے۔

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں۔ایندھن فراہمی کو لوڈشیڈنگ سے نتھی کرنا درست نہیں۔ کے الیکٹرک کو100ایم ایم سی ایف ڈی اضافی گیس مل رہی ہے۔ملکی پیداوار کا 80فیصد فرنس آئل کے الیکٹرک کو مل رہا ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ کے الیکٹرک نے اپنے سسٹم میں سرمایہ کاری نہیں کی۔وفاق نےکے الیکٹرک کو 1000میگاواٹ بجلی دینےکی آفربھی کی ہے۔بن قاسم پاورپلانٹ چلانے کےلئے مزید500ٹن فرنس آئل کی پیشکش بھی کی لیکن کے الیکٹرک نے اپنے سسٹم کو بہتر نہیں بنایاکہ اضافی بجلی لے سکے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟ گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلبکراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟ گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلبکراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت کراچی میں بجلی بحران کے حل کیلئے اہم اجلاس آج ہوگا ، لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا وزریراعظم نے نوٹس لیا تھا۔
Read more »

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتکراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتشہر قائد کے علاقے نیو ٹاؤن میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات ہو گئی ہے۔
Read more »

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں 30 جرائم پیشہ افراد گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں 30 جرائم پیشہ افراد گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان پہلے بھی جیل جاچکے تھے اور ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ وارداتیں کرنے لگے
Read more »

کراچی میں طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ:نیپرا کاتحقیقات کااعلانکراچی میں طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ:نیپرا کاتحقیقات کااعلانکراچی میں طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ انفورسمنٹ کی سربراہی میں 4 فوری طور پر کراچی جا کر انکوائری کرے گی۔ Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 19:21:25