'ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیں' - Pakistan - Dawn News

United States News News

'ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیں' - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری میں یہ انکشاف کیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے تھے اور وہ اب بھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں، ایم ڈی پی آئی اے انویسٹمنٹ لمیٹڈ — فائل فوٹو / اے پی

کمیٹی کو بتایا گیا کہ روزویلٹ ہوٹل 99 سال تک منافع دیتا رہا ہے لیکن پچھلے سال ہوٹل کو 15 لاکھ ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا، روزویلٹ کو مکمل ہوٹل کے طور پر چلانا منافع بخش نہیں ہے، ہوٹل کی جگہ دفاتر اور ہوٹلز بنائے جائیں جبکہ روزویلٹ کو طویل مدت کے لیے لیز پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر نجکاری محمد میاں سومرونے کہا کہ روزویلٹ ہوٹل سے متعلق ابھی مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ فنانشل ایڈوائزر روزویلٹ ہوٹل کی لیز سے متعلق فیصلہ کرے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

'ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیں' - Pakistan - Dawn News
Read more »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آندریز ڈوڈا کو پولینڈ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکبادامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آندریز ڈوڈا کو پولینڈ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکبادامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آندریز ڈوڈا کو پولینڈ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد US DonaldTrump AndrzejDuda Poland Congratulated PresidentialElection President realDonaldTrump AndrzejDuda2020
Read more »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے تھے اور ۔۔۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم معلومات سامنے آ گئیںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے تھے اور ۔۔۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم معلومات سامنے آ گئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کے امریکہ میں موجود ”
Read more »

ٹرمپ کی خوشنودی کیلئے برطانیہ نے چین سے منہ موڑ لیاٹرمپ کی خوشنودی کیلئے برطانیہ نے چین سے منہ موڑ لیاٹرمپ کی خوشنودی کیلئے برطانیہ نے چین سے منہ موڑ لیا China UK DonaldTrump 5G Technology Huawei Removed Network GOVUK ChinaDaily realDonaldTrump PDChina XHNews MFA_China
Read more »

ٹرمپ کی ناکامی : غیر ملکی طلبہ کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپسٹرمپ کی ناکامی : غیر ملکی طلبہ کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپسٹرمپ کی ناکامی : غیر ملکی طلبہ کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپس US DonaldTrump ForeignStudents TrumpAdministration Dropped DeportationPlans CoronavirusPandemic realDonaldTrump StateDept
Read more »

ٹرمپ انتظامیہ کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑگیاٹرمپ انتظامیہ کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑگیاٹرمپ انتظامیہ کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑگیا ARYNewsUrdu Trump
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:12:24