'بھارتی پالیسیوں سے پورے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں' - Aaj.tv

United States News News

'بھارتی پالیسیوں سے پورے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں' - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

'بھارتی پالیسیوں سے پورے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزارت خارجہ میں خطے میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا۔بھارتی سرکارکی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں کیے گئے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے اور انہیں مزید اجاگر کرنے کےلئے مختلف تجاویزپرغورکیا گیا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صدارت میں وزارت خارجہ میں خطے میں امن وامان کی صورتحال کےحوالےسے اعلی سطحی اجلاس ہوا۔جس میں معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف، سیکریٹری خارجہ سہیل محمو،اعلی عسکری حکام اوروزارت خارجہ کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اورخطے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ بھارت، کی ہندتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔بھارت،افغانستان میں قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔ بھارت،مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور اپنی داخلی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کےلئے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کےذریعےعام شہریوں کونشانہ بنارہا ہے۔پاکستان،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کشی اورانسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کواقوام متحدہ سمیت ہرعالمی و علاقائی فورم پر اٹھارہا ہے اور...

اجلاس میں بھارت سرکار کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کیے گئے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے اور انہیں مزید اجاگر کرنے کےلئے مختلف تجاویز کو زیرِغور لایا گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت ناکام ہوگئی، امریکی ٹی ویکورونا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت ناکام ہوگئی، امریکی ٹی وی
Read more »

شہزادرائےکے’’بھول جا‘‘میں بھارتی گانےکاتڑکا، ویڈیووائرلشہزادرائےکے’’بھول جا‘‘میں بھارتی گانےکاتڑکا، ویڈیووائرلگلوکار شہزاد رائے نے مداحوں کیلئے اپنے پرانے گانے ’’بھول جا ‘‘ کو نئے انداز سے گاتے ہوئے بھارتی گانے کے بول شامل کیے ہیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »

رشتے کرانے والی بھارتی آنٹی کے'انڈین میچ میکنگ' میں چرچے - Entertainment - Dawn Newsرشتے کرانے والی بھارتی آنٹی کے'انڈین میچ میکنگ' میں چرچے - Entertainment - Dawn News
Read more »

بڑی کارروائی ، بھارتی ایجنسی’’را‘‘کے سلیپر سیلز کو فنڈز پہنچانے والا ملزم گرفتاربڑی کارروائی ، بھارتی ایجنسی’’را‘‘کے سلیپر سیلز کو فنڈز پہنچانے والا ملزم گرفتارکراچی : ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کو فنڈز پہنچانے والے ملزم جنید کو گرفتار کرلیا،
Read more »

کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کردیا - ایکسپریس اردوکرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کردیا - ایکسپریس اردومیزبان بورڈ نے واضح کیا ہے کہ بھارتی ٹیم کے لیے دو ہفتوں کا قرنطینا لازم ہوگا
Read more »



Render Time: 2025-02-27 07:50:58