یہ کیا سین ہے عاصم اظہر کی پوسٹ پر ہانیہ کا شاعرانہ تبصرہ سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے

United States News News

یہ کیا سین ہے عاصم اظہر کی پوسٹ پر ہانیہ کا شاعرانہ تبصرہ سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

'یہ کیا سین ہے' عاصم اظہر کی پوسٹ پر ہانیہ کا شاعرانہ تبصرہ، سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے

"فرینڈ زون" کرنے کے بعد ہانیہ عامر نے ان کی ایک پوسٹ پر شاعرانہ تبصرہ کیا تو سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔

عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کا ٹیزر جاری کیا اور کہا کہ 23 اگست کو یہ ریلیز ہونے جارہا ہے۔ انہوں نے لکھا"باقی ہے آرزو جب تلک ہیں دم، ہاری ہیں منزلیں جاری ہیں یہ قدم۔" عاصم اظہر کی اس پوسٹ پر اداکارہ ہانیہ عامر نے شاعرانہ انداز میں تبصرہ کیا اور لکھا"مانگا مفلس کی طرح ہے تجھ کو صنم"ہانیہ عامر کے تبصرے کے جواب میں عاصم اظہر نے ایک بار پھر شاعرانہ انداز اپنایا"سر جھکا کے منائے ہیں دیر و حرم"

عاصم اظہر اور ہانیہ عامر جو کہ حال ہی میں"فرینڈ زون" میں داخل ہوئے ہیں ان کی جانب سے اس طرح کی رومانوی شاعری نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔ ایک صارف نے اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوال اٹھایا"یہ کیا سین ہے"ایک اور صارف نے ہانیہ عامر سے کہا"آپ کاٹ کے پھر بیچ میں گھس رہی ہو" ایک مداح نے فنکار جوڑے سے کہا کہ وہ انہیں دوبارہ ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں، اگر دونوں کے بیچ کوئی جھگڑا ہوا ہے تو ایک دوسرے کو وقت دیں اور اس کو حل کریں، راستے جدا نہ کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عاصم اظہر نے بھی ہانیہ عامر سے تعلقات کی وضاحت کردی - Entertainment - Dawn Newsعاصم اظہر نے بھی ہانیہ عامر سے تعلقات کی وضاحت کردی - Entertainment - Dawn News
Read more »

میرا اور ہانیہ کا تعلق سمجھنا ناممکن ہے، عاصم اظہر - ایکسپریس اردومیرا اور ہانیہ کا تعلق سمجھنا ناممکن ہے، عاصم اظہر - ایکسپریس اردوآپ سب آرام سے بیٹھو اور ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بنتے، گلوکار کا ناقدین کو جواب
Read more »

ہانیہ عامر کی وضاحت کے بعد عاصم اظہر نے بھی خاموشی توڑدیہانیہ عامر کی وضاحت کے بعد عاصم اظہر نے بھی خاموشی توڑدیہانیہ عامر کی وضاحت کے بعد عاصم اظہر نے بھی خاموشی توڑدی ARYNewsUrdu
Read more »

ہانیہ اور میرا تعلق لوگوں کے تصور سے بھی زیادہ مضبوط ہے: عاصم اظہرہانیہ اور میرا تعلق لوگوں کے تصور سے بھی زیادہ مضبوط ہے: عاصم اظہرکراچی: (ویب ڈیسک) معروف گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ میرے اور ہانیہ عامر کے تعلق کو کو کسی ایک نام میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ یہ لوگوں کے تصور سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔
Read more »

’’اظہر الدین کی اہلیہ پر تنقید، انضمام کا ردعمل کیا تھا؟‘‘’’اظہر الدین کی اہلیہ پر تنقید، انضمام کا ردعمل کیا تھا؟‘‘’’اظہر الدین کی اہلیہ پر تنقید، انضمام کا ردعمل کیا تھا؟‘‘ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-27 07:44:27