یہ دونوں وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اور یہیں سے سازشوں ۔ ۔ ۔ کابینہ اجلاس کے بعد فوادچودھری کے انٹرویو پر بات ہوئی تو فیصل واوڈا نے کیا کچھ کہا؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

United States News News

یہ دونوں وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اور یہیں سے سازشوں ۔ ۔ ۔ کابینہ اجلاس کے بعد فوادچودھری کے انٹرویو پر بات ہوئی تو فیصل واوڈا نے کیا کچھ کہا؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

' یہ دونوں وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اور یہیں سے سازشوں ۔ ۔ ۔' کابینہ اجلاس کے بعد فوادچودھری کے انٹرویو پر بات ہوئی تو فیصل واوڈا نے کیا کچھ کہا؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

چینلز نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسد عمراور شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم سے فواد چودھری کے استعفے کا بھی مطالبہ کیا، اگرچہ اس کی تردید آچکی ہے لیکن اب اس بارے میں سینئر صحافی اور کالم نویس اعزاز سید نے بھی قلم اٹھایا ہے اور انہوں نے روزنامہ جنگ میں لکھا کہ" وواڈا نے کابینہ اجلاس میں بیٹھے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ یہ بات عام ہے کہ یہ دونوں وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اور یہیں سے سازشوں کا آغاز ہوتا ہے۔ واوڈا کی ان کڑوی کسیلی باتوں کے نتیجے میں وزیراعظم نے انہیں کہا کہ...

جب اسد عمر وائس آف امریکہ کو دیے گئے اس انٹرویو میں فواد چوہدری کے مختلف نکات پر بات کر رہے تھے تو اس وقت فواد چہرے پر خفیف مسکراہٹ سجائے ساری باتیں غور سے سن رہے تھے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی موقع غنیمت جان کر اپنے مخصوص انداز میں فواد چوہدری پر تنقید کی۔فواد چوہدری نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ کیا آپ نے میرا انٹرویو دیکھا ہے؟ نہیں! مجھے رپورٹ ملی ہے، انٹرویو پورا نہیں دیکھا، وزیراعظم نے جواب دیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جناب میری درخواست ہے کہ وہ 9منٹ کا انٹرویو ضرور دیکھیں اور بعد میں...

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کی 23جون کی یہ کارروائی وزیراعظم ہائوس میں منعقد ہوئی تو تھوڑی دیر میں کابینہ کارروائی کے دوران فواد چوہدری کی طرف سے وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو پر گرما گرمی کی خبروں سے ٹی وی اسکرینز آگ برسا رہی تھیں۔ جیو نیوز کے ایاز اکبر یوسفزئی بھی اس خبر کے مختلف پہلو رپورٹ کر رہے تھے۔اگلے روز وفاقی وزیر اسد عمر اور فواد چوہدری ایک تقریب میں اکٹھے تھے، دونوں آپس میں تپاک سے ملے اور پھر اسد عمر اور فواد چوہدری اکٹھے اسد عمر کے دفتر میں چلے گئے، دونوں نے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جب چین کے معاملے پر کانگریسیوں اور حزب اختلاف دونوں نے نہرو کو گھیراجب چین کے معاملے پر کانگریسیوں اور حزب اختلاف دونوں نے نہرو کو گھیراجیسے ہی یہ معلوم ہوا کہ چین نے انڈیا کی سرزمین میں دراندازی کی ہے پرجا سوشلسٹ پارٹی سے لے کر سوتنتر پارٹی تک، لوہیا کی سوشلسٹ اور جن سنگھ سب نے مل کر نہرو پر ایسے حملے شروع کیے جو ان پر پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔
Read more »

امریکا جانے اور سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبرامریکا جانے اور سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبرامریکا میں سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبر ARYNewsUrdu
Read more »

جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر اِنچیف کی گرفتاری کے خلاف مظاہرےجنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر اِنچیف کی گرفتاری کے خلاف مظاہرےجنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر اِنچیف کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
Read more »

کراچی، اسکول پرنسپل اور حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کا معمہ حلکراچی، اسکول پرنسپل اور حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کا معمہ حلکراچی، اسکول پرنسپل اور حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کا معمہ حل ARYNewsUrdu
Read more »

ہلدی اور کالی مرچ ملا کر استعمال کرنے کے صحت کے لیے جادوئی فوائدہلدی اور کالی مرچ ملا کر استعمال کرنے کے صحت کے لیے جادوئی فوائدنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی اور کالی مرچ دونوں ہی بے شمار طبی فوائد کی حامل ہیں لیکن اب ماہرین نے انہیں ملا کر استعمال کرنے کے صحت کے لیے حیران کن فائدے بتا
Read more »



Render Time: 2025-03-01 13:23:39