یہ تو طے مطیع اللّٰہ جان کو اغوا کیا گیا، شبلی فراز تفصيلات جانئے: DailyJang
کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں صحافی کے اغوا سے متعلق پوچھے گئے سوال پر شبلی فراز نے کہا کہ مجھے مطیع اللّٰہ جان کے اغوا کی تفصیل کا علم نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے جیسے ہی سینئر صحافی کے اغوا سے متعلق خبر ملی تو میں نے وزیر داخلہ بریگیڈئر اعجاز شاہ سے رابطہ کیا تھا۔
سینئر شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ اعجاز شاہ صاحب اسپتال جارہے تھے، راستے میں تھے دراصل ان کے بھائی کی طبیعت خراب ہے، بہرحال ان سے بات ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ آج ہی پتہ لگالیں کہ مطیع اللّٰہ جان اس وقت کہاں ہیں تاکہ ان کی بازیابی کی حکمت عملی بنائی جاسکے۔سینئر صحافی کی اہلیہ کے مطابق اُن کے شوہر کی گاڑی G-6 اُن کے اسکول کے پاس کھڑی پائی گئی ہے۔
اہلیہ مطیع اللّٰہ جان کے مطابق اُنہیں بتایا گیا کہ اُن کے شوہر کو کچھ لوگ زبردستی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مطیع اللّٰہ جان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان سے کورونا ختم ہو رہا ہے اس بات کا اپوزیشن کو دکھ ہےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اس بات کا دکھ ہے کہ پاکستان سے کورونا ختم ہو رہا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں
Read more »
یہ کیا سین ہے عاصم اظہر کی پوسٹ پر ہانیہ کا شاعرانہ تبصرہ سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے'یہ کیا سین ہے' عاصم اظہر کی پوسٹ پر ہانیہ کا شاعرانہ تبصرہ، سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے
Read more »
پاکستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک کہاں جاتا ہے ہمارے لئے شرم کامقام ہے کہ پائلٹس کے لائسنس جعلی نکلے آپ اس عہدے کے اہل نہیں چیف جسٹس کا ڈی جی سول ایوی ایشن سے مکالمہپاکستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک کہاں جاتا ہے ،ہمارے لئے شرم کامقام ہے کہ پائلٹس کے لائسنس جعلی نکلے ، آپ اس عہدے کے اہل نہیں ،چیف جسٹس کا ڈی جی سول ایوی ایشن سے مکالمہ
Read more »
ملک بھرمیں پولیومہم آج20جولائی سے شروع ہورہی ہےملک بھرمیں پولیومہم آج20جولائی سے شروع ہورہی ہے SamaaTV
Read more »
پاکستان میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
Read more »
قوم کی قسمت میں رونا ہی ہے!قوم کی قسمت میں رونا ہی ہے! لنک: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) DailyJang
Read more »