ہیومن رائٹس واچ کا میرشکیل الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ

United States News News

ہیومن رائٹس واچ کا میرشکیل الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ہیومن رائٹس واچ کا میرشکیل الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ ویڈیو لنک: DailyJang FreeMirShakilurRehman

ڈائریکٹرایشیا ہیومن رائٹس واچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام میرشکیل الرحمن کے خلاف سیاسی الزام فوری ختم کریں اور ان کےاہلخانہ کو ہراساں کرنا بند کیا جائے۔

ڈائریکٹر ایشیا ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام اختلاف رائے کیخلاف اینٹی کرپشن کےمبہم قانون کااستعمال بند کریں،ڈائریکٹر ایشیا ہیومن رائٹس واچ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہپاکستانی حکومت کو صحافیوں، اپوزیشن اور تنقید کرنے والوں کیخلاف نیب کا استعمال بند کرنا چاہیے۔ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت آزادی اظہار رائے کے حقوق کم کرنیوالا قانون استعمال نہ کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہکراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی کہ کراچی کے عوام کے مسائل کا ادراک ہے، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دیں گے جبکہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماضی میں شہر قائد میں بجلی کی پیداوار کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
Read more »

صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلانصادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
Read more »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
Read more »

صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلانصادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
Read more »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
Read more »



Render Time: 2025-02-27 22:48:25