لاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم کراچی کے کئی مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی۔
ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں بھی گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ بارش بھی ہو سکتی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وسطی پنجاب، سندھ ، زیریں بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
بھکر 49، لاہور 41، لیہ 30، کوٹ ادو 17، فیصل آباد 04، جھنگ 02، چھاچھرو 26، چھور 15، اسلام کوٹ 13، کراچی 13، پیڈعیدن 05، بدین 04، جیکب آباد 03، ٹھٹھہ 02، میرپور خاص، حیدر آباد، لاڑکانہ، دادو 01، سبی 17 ، لسبیلہ 10 ، بارخان 07 ، تربت ، پنجگور 01 ، گلگت، بگروٹ 02 اور دیر میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
Read more »
تونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیےتونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیے Tunisia PrimeMinistry Dismissed Resignation ElyesFakhfakh ElyesFakhfakh TnPresidency
Read more »
دوسرا ٹیسٹ: اسٹوکس اور سیبلے ڈٹ گئے، پہلا روز انگلینڈ کے نام - Sports - Aaj.tv
Read more »
ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروختڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروخت DonaldTrump Niece Book Copies Sold RecordSale realDonaldTrump
Read more »
امریکی صدر پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل خریدنے کے خواہش مند - ایکسپریس اردو1999 میں پی آئی سے نے طویل قانونی جنگ کے بعد لگژری ہوٹل کو 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے عوض خرید لیا تھا
Read more »