ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواست

United States News News

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواست
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواست تفصيلات جانئے: DailyJang

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد نے پی آئی اے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروادی، شہباز احمد کی جانب سے درخواست تنخواہ کی عدم ادائیگی پر دائر کی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی۔

درخواست میں کہا گیا کہ تین سال کے دوران جونیئرز کو مجھ سے سینئر عہدوں پر پروموٹ کیا گیا، پی آئی اے کو تنخواہ جاری کرنے اور شوکاز واپس لینے کاحکم دیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی آئی اے کے 34 پائلٹ معطل، خواتین بھی شاملپی آئی اے کے 34 پائلٹ معطل، خواتین بھی شاملکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کپتانوں کے مشتبہ لائسنس کے معاملے پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے قومی ایئرلائن کے 34 پائلٹوں کے لائسنس معطل کردئیے۔
Read more »

پی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوپی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوتحقیقات مکمل کرنے کے بعد پائلٹس کے لائسنس معطل کیے گئے، سول ایوی ایشن
Read more »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
Read more »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے''کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
Read more »



Render Time: 2025-02-27 22:42:30