ہانیہ عامر نے جلد ہی خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھالنے کا عندیہ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے لکھا کہ وہ جب بھی کوئی نیا ڈرامہ یا سیریز دیکھنا شروع کرتی ہیں تو اس میں موجود اپنے پسندیدہ کردار کی شخصیت میں خود کو ڈھال لیتی ہیں۔
پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ جلد ہی خود کو شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں مسلمان سپہ سالار ’ارطغرل‘ کی اہلیہ ’حلیمہ سلطان‘ کے کردار میں خود کو ڈھالیں گی۔ ہانیہ عامر کی اس پوسٹ کے جواب میں اداکارہ عائشہ عمر نے بھی ان کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بھی کچھ ایسا ہی ارادہ رکھتی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حلیمہ سلطان کے دورہ پاکستان میں کون رکاوٹ بنا؟حلیمہ سلطان کے دورہ پاکستان میں رکاوٹ کون بنا؟ israabelgic ARYNewsUrdu
Read more »
حلیمہ سلطان کے دورہ پاکستان میں کون رکاوٹ بنا؟حلیمہ سلطان کے دورہ پاکستان میں کون رکاوٹ بنا؟ ARYNewsUrdu
Read more »
سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 1343 تک جا پہنچی۔
Read more »
سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے
Read more »
مقبوضہ بیت المقدس اور جنین سے پرتشدد جھڑپیں،3 فلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس اور جنین سے پرتشدد جھڑپیں،3 فلسطینی گرفتار OccupiedPalestine IsraeliCrimes IsraeliTerrorism Jerusalem Clash Palestinian Arrested PalestinePMO Palestine_UN UN OIC_OCI IDF netanyahu Israel
Read more »