ہانیہ عامر کی وضاحت کے بعد عاصم اظہر نے بھی خاموشی توڑدی

United States News News

ہانیہ عامر کی وضاحت کے بعد عاصم اظہر نے بھی خاموشی توڑدی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ہانیہ عامر کی وضاحت کے بعد عاصم اظہر نے بھی خاموشی توڑدی ARYNewsUrdu

لاہور: معروف نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے مشہور اداکارہ ہانیہ عامر سے تعلق کے حوالے سے خاموشی توڑ دی اور اپنے مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے طویل پوسٹ شیئر کی، جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’ہانیہ اور میرا تعلق اتنا مضبوط ہے کہ جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا اور یہ ہم دونوں کے لیے ایک ’لیبل‘ سے بڑھ کر ہے، اس بات کا اظہار اداکارہ بھی کرچکی ہیں‘۔ گلوکار نے اپنے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’تو آپ سب آرام سے بیٹھو اور ہر جگہ محلّے کی پھپھو نہیں بنتے ہیں، ہانیہ ایک انتہائی خوبصورت شخصیت کی مالک ہے جس نے مجھے پیار کرنا اور پیار بانٹنا سیکھایا ہے‘۔

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آفیشل نغمہ گانے والے عاصم اظہر نے اداکارہ سے متعلق یہ بھی کہا کہ ’میں ہمیشہ ہانیہ کے لیے حاضر رہوں گا اور وہ بھی میرے لیے، اسی طرح ہمارا تعلق ہمیشہ مضبوط رہے گا اورجیسا کے میں نے کہا کہ ہمارا تعلق ایک لیبل سے بڑھ کر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عاصم اظہر نے بھی ہانیہ عامر سے تعلقات کی وضاحت کردی - Entertainment - Dawn Newsعاصم اظہر نے بھی ہانیہ عامر سے تعلقات کی وضاحت کردی - Entertainment - Dawn News
Read more »

میرا اور ہانیہ کا تعلق سمجھنا ناممکن ہے، عاصم اظہر - ایکسپریس اردومیرا اور ہانیہ کا تعلق سمجھنا ناممکن ہے، عاصم اظہر - ایکسپریس اردوآپ سب آرام سے بیٹھو اور ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بنتے، گلوکار کا ناقدین کو جواب
Read more »

306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹر وے، عاصم باجوہ کا اہم ٹویٹ306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹر وے، عاصم باجوہ کا اہم ٹویٹچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹر سے کی تعمیر سے سندھ میں ترقی آئے گی۔
Read more »

سکھرحیدر آباد موٹروے منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اورمعاشی انقلاب لائے گا، عاصم باجوہسکھرحیدر آباد موٹروے منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اورمعاشی انقلاب لائے گا، عاصم باجوہسکھرحیدر آباد موٹروے منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اورمعاشی انقلاب لائے گا، عاصم باجوہسکھرحیدر آباد موٹروے منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اورمعاشی انقلاب لائے گا، عاصم باجوہسکھرحیدر آباد موٹروے منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اورمعاشی انقلاب لائے گا، عاصم باجوہسکھرحیدر آباد موٹروے منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اورمعاشی انقلاب لائے گا، عاصم باجوہ Read News AsimSBajwa Motorway AsimBajwa GOPunjabPK OfficialDGISPR
Read more »



Render Time: 2025-02-27 10:11:35