نیو یارک: (ویب ڈیسک) ہالی وڈ بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کیلی پریسٹن کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔ ان کی عمر 57 برس تھی۔
تفصیلات کے مطابق کیلی پرسٹن گزشتہ 2 سال سے بریسٹ کینسر سے جنگ لڑی رہی تھیں، وہ 2018 میں اپنی آخری فلم گوٹی کی ریلیز سے قبل ہی موذی مرض کا شکار ہوگئی تھیں۔
گزشتہ 2 سال سے وہ زیر علاج تھیں اور بظاہر ان کی حالت بہتر تھی، تاہم گزشتہ چند ہفتوں سے ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور وہ 12 جولائی کو موذی مرض کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کے شوہر جان ٹراولٹا نے انسٹا گرام پر پیغام میں لکھا کہ میری خوبصورت بیوی کیلی، اتنے سارے لوگوں کی مدد اور حوصلہ افزائی کی مدد سے، نے دو سال تک چھاتی کے سرطان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا لیکن انھیں آخر کار شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار کی والدہ میں کورونا وائرس کی تصدیقممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور ابھیشک بچن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ایک اور لیجنڈ اداکار انوپم کھیر کی والدہ کو بھی
Read more »
ہالی ووڈ اداکارہ کیلی پرسٹن 57 برس کی عمر میں چل بسیںہالی ووڈ اداکارہ کیلی پرسٹن 57 برس کی عمر میں چل بسیں تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟ایسی متعدد پوسٹس سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر ہزاروں مرتبہ شیئر ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ چین میں جولائی 2020 کے آغاز میں گلٹی دار طاعون (bubonic plague) کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس سے وبا پھیل سکتی ہے۔
Read more »
ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
Read more »
پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری - Sports - Aaj.tv
Read more »