گھر کے گارڈن میں ’جن‘ کے بچے کی کھیل کود، ویڈیو وائرل

United States News News

گھر کے گارڈن میں ’جن‘ کے بچے کی کھیل کود، ویڈیو وائرل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

گھر کے گارڈن میں پراسرار ’جن‘ کا بچہ، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

غیر مرئی کو نظر نہ آنے والی مخلوق کی موجودگی کے بارے میں اگر کسی کو علم ہوجائے تو وہ خوف زدہ ہوجاتا ہے۔

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جن میں پراسرار مخلوق کی موجودگی کے حوالے سے دعویٰ کیا جاتا ہے، عام طور پر ایسی ویڈیوز میں پراسرار حرکت یا سفید دھواں نظر آتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو انگلینڈ کے شہر لنسولن شائر کی ہے جس میں بچوں کے اسکول اسکول کے گارڈن میں سفید دھواں حرکت کرتا نظر آرہا ہے۔ویڈیو بنانے والی خاتون کا نام امانڈا ہے جو اپنے دو بچوں کے ساتھ بالکونی میں موجود تھیں تو انہوں نے دیکھا کہ باغیچے میں سفید دھواں حرکت کررہا ہے اور وہ کوئی مخلوق ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب میں نے اسے دیکھا تو بہت زیادہ ڈر لگا مگر پھر ویڈیو بنانے کا فیصلہ کیا اور پھر یہ انٹرنیٹ پر شیئر کردی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جسٹن ٹروڈو کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتارجسٹن ٹروڈو کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتارکینیڈا کی پولیس نے اوٹاوا کے انتہائی حساس علاقے میں داخل ہونے اور وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی رہائش تک پہنچنے والے ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے SamaaTV
Read more »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلافغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
Read more »

گھر سے براہ راست رپورٹنگ کے دوران اچانک بچی کی آمدگھر سے براہ راست رپورٹنگ کے دوران اچانک بچی کی آمدگھر سے براہ راست رپورٹنگ کے دوران اچانک بچی کی آمد ARYNewsUrdu
Read more »

’زوم تھکان‘: ویڈیو کالز کے بعد تھکن کا احساس کیوں ہوتا ہے؟’زوم تھکان‘: ویڈیو کالز کے بعد تھکن کا احساس کیوں ہوتا ہے؟کورونا وائرس کی وبا کے بعد سے ہم نے جتنا وقت ویڈیو کالز پر گزارا ہے شاید اس سے پہلے کبھی نہیں گزارا تھا۔ اور بہت سے لوگ اس سے ہونے والی تھکن سے پریشان ہیں۔
Read more »

ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوکری سے برطرفویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوکری سے برطرفلاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ارشد ملک نے دسمبر 2018 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کے مقدمے میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 21:04:56