لاہور: گورنر پنجاب نے سرکاری و پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو فیس کی عدم ادائیگی پر کسی بھی طالبعلم کو فارغ کرنے سے روک دیا، گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں کو عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ طور پر مراسلہ
بھی جاری کر دیا ہے۔
جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا بحران سے معاشی مسائل بھی پیدا ہوئے ہیں اور عام آدمی مشکل میں ہے، کورونا بحران کی وجہ سے مڈل کلاس طبقے کو تعلیمی اداروں کی فیس کی ادائیگی میں مشکل آ رہی ہے، یونیورسٹیز طلبا کو فیسوں کے معاملے پر ریلیف دیں۔ گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ فیس ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے کسی بھی طالب علم کا تعلیمی نقصان نہیں ہونا چاہیے، وفاقی حکومت جامعات کے حوالے سے جو پالیسی بنائے گی اس پر عمل کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جمعرات کو بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
Read more »
سندھ حکومت کا ہیلتھ ورکرز کو ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا فیصلہکراچی : محکمہ صحت سندھ نے صوبے تمام طبی و نیم طبی عملے کو ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔
Read more »
’بچوں کو سکول میں ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں‘ سابقہ ٹیچر کا فیصلہ اپنے بچوں کی پرورش کا کیا طریقہ نکالا؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کی اچھی تعلیم ہر ماں باپ کا خواب ہوتا ہے لیکن نیوزی لینڈ میں ایک ماں باپ ایسے بھی ہیں کہ تعلیم اور سکولوں کے متعلق جن کے خیالات سن
Read more »
نیب نے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
Read more »