گورنر ہاؤس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا - ایکسپریس اردو

United States News News

گورنر ہاؤس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

زیادتی کرنے والا شخص کون نکلا۔۔۔۔ مزید پڑھئے :

گورنر ہاؤس لاہور میں جدید کیمروں اور سیکیورٹی کیلیے تعینات بھاری نفری کی موجودگی میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،خاتون نے واقعہ کے بعد ون فائیو پر کال کر دی جس پر پولیس میں ہلحل مچ گئی اور بھاری نفری گورنر ہاؤس پہنچ گئی۔

ڈاکٹر اور متاثرہ خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور تفتیش کے لیے پولیس اسٹیشن لے گئے،ذرائع کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کی کہ گورنر ہاوس میں واقع ڈسپنسری میں اپنے چیک اپ کے لیے آئی جہاں موجود سرکاری ڈاکٹر نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جب ڈی ایس پی نوید اکمل سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کر رہے ہیں ،کچھ بیانات سے معاملہ مشکوک دکھائی دیتا ہے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اثاثوں میں تضاد کا معاملہ، بلاول کا جواب الیکشن کمیشن میں جمعاثاثوں میں تضاد کا معاملہ، بلاول کا جواب الیکشن کمیشن میں جمعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے اثاثوں میں تضاد کے معاملے پر بلاول بھٹو کے وکلاءنے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔ممبر
Read more »

کراچی میں مٹی کا طوفان، چھتیں اور دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 4 جاں بحقکراچی میں مٹی کا طوفان، چھتیں اور دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 4 جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں دن بھر گرمی کے بعد شام ہوتے ہی تیز آندھی چل پڑی۔ مٹی کے طوفان اٹھنے سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ آندھی نے 4 افراد کی جان لے لی جبکہ اٹھارہ زخمی ہوگئے۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلآپ کو آج بندش سے نکلنے کی خوشخبری دی جا رہی ہے۔ آپ کافی عرصے سے اس کا شکار تھے اورآج سے روزانہ کی بنیاد پر آپ کی
Read more »

Render Time: 2025-03-06 20:54:43