گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے PTI کی تیاریاں

United States News News

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے PTI کی تیاریاں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف نے تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

کوائف کی فراہمی اور ٹکٹ کے لیے درخواست دینے کا طریقہ پی ٹی آئی کی ویب سائٹ پر درج کر دیا گیا ہے جبکہ درخواستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل کرے گی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللّٰہ خان نیازی کا اس حوالے سے ایک بیان میں کہنا ہے کہ گلگت بلتستان ریاستِ پاکستان کی اہم اکائی اور بہترین انسانی و قدرتی وسائل سے مالا مال علاقہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان کو بھی محرومیوں کے سپرد کیے...

چیف آرگنائزر پاکستان تحریکِ انصاف کا یہ بھی کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کا انتخاب انشاء اللّٰہ خطے کی سیاسی تاریخ میں نئے دور کا نکتۂ آغاز ثابت ہو گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئےگلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئےگلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے GilgitBaltistan pid_gov
Read more »

پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے جھوٹے بیانات کو مسترد کردیاپاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے جھوٹے بیانات کو مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بھارتی بیانات کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔
Read more »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »

پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیاپاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیاپاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
Read more »

گلگت بلتستان میں چینی فوج کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد قرارگلگت بلتستان میں چینی فوج کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد قرارگلگت بلتستان میں چینی فوج کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد قرار ISPR Indian News PakArmy Additional LoC Deployment Airbase Use China False MFA_China OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »

گلگت بلتستان انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پیپلزپارٹی کا بورڈ تشکیلگلگت بلتستان انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پیپلزپارٹی کا بورڈ تشکیل
Read more »



Render Time: 2025-03-12 23:04:35