گلوکار کی کورونا سے موت ، مداحوں نے فنکار کی قبر کھود کر میت چرالی

United States News News

گلوکار کی کورونا سے موت ، مداحوں نے فنکار کی قبر کھود کر میت چرالی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیا میں کورونا کے باعث مرنے والے گلوکار کے مداحوں نے ان کی قبر کھود کر میت نکال لی اور فرار ہوگئے۔ کینیا کے 33 سالہ گلوکار

نیروبی کینیا میں کورونا کے باعث مرنے والے گلوکار کے مداحوں نے ان کی قبر کھود کر میت نکال لی اور فرار ہوگئے۔

کینیا کے 33 سالہ گلوکار ابینی جاچیگا کا کورونا وائرس کے باعث انتقال ہوگیا تھا ، حکام نے ایس او پیز کے تحت ان کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والوں کو روک دیا اور سادگی کے ساتھ ان کی تدفین کردی۔ جاچیگا کے مداحوں کو یہ بات ذرا پسند نہ آئی اور انہوں نے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہو کر قبرستان پر دھاوا بول دیا۔ لوگوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے بھرپور لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی لیکن جوشیلے مداحو ں نے پولیس تشدد کے آگے گھٹنے ٹیکنے سے انکار کردیا اور اپنے پسندیدہ گلوکار کی میت چراکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔مداحوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے پسندیدہ گلوکار کی آخری رسومات بھرپور طریقے سے کرنا چاہتے تھے لیکن حکام نے انہیں شریک ہی نہیں ہونے دیا جس کی وجہ سے انہوں نے میت...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی ARYNewsUrdu
Read more »

حکومت نے کورونا کے پیش نظرعوام تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی وضع کی ہے، شبلیحکومت نے کورونا کے پیش نظرعوام تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی وضع کی ہے، شبلیحکومت نے کورونا کے پیش نظرعوام تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی وضع کی ہے، شبلی shiblifaraz pid_gov
Read more »

سندھ پولیس میں 39 نئے کیسز کے بعد کورونا متاثریں کی تعداد 873 ہوگئیسندھ پولیس میں 39 نئے کیسز کے بعد کورونا متاثریں کی تعداد 873 ہوگئیانسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ کی کراچی میں رہائش گاہ کے 23 ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 10:56:14