گزشتہ روز کئی شہروں میں بارش،مگر آج موسم کیسا رہے گا؟
آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی تاہم آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گر ج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ بلوچستان میں بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم ژوب ، کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعہ کے روز صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم راولپنڈی ، مری، جہلم ، اٹک ،بھکر، لیہ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا جبکہ خیبر پختونخوا کے شہروں چترال، دیر، سوات ، باجوڑ،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر ، کوہستان ،چارسدہ،پشاور، مہمند،مردان،صوابی ، کرم ، کوہاٹ ، ہنگو، بنوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخواہ اوربلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ خیبر پختونخواہ میں کاکول 118 ، بالاکوٹ 58 ، دیر ، مالم جبہ 30 ، چراٹ 29 ،پاراچنار19، سیدو شریف17 ، میرکھانی 16 ، چترال 14 ، کالام 12 ، پٹن11 ، ڈی آئی خان ، مہمند ڈیم 01 ملی میٹر ، پنجاب اوراسلام آباد میں،راولپنڈی، مری 64 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 26 ، حافظ آباد ، ناروال 19 ، چکوال 16 ، اٹک 10 ، لاہور ، سیالکوٹ ، گجرات ، منڈی بہاولدین ، ڈی جی خان ، قصور 06 ، اوکاڑہ ، خانپور، گوجرانوالہ 05 ، فیصل...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مختلف شہروں میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاجمقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ 34 سالہ پرانے مقدمے کی قانونی طور پر کوئی اہمیت نہیں ہے، میر شکیل الرحمٰن کو نہ جھکنے کی سزا دی جا رہی ہے۔
Read more »
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا
Read more »
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگواراسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں بھی
Read more »
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی بستیاں زیر آب | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس جسم میں کئی ہفتے رہ سکتا ہے، سعودی وزارت صحتکورونا وائرس جسم میں کئی ہفتے رہ سکتا ہے، سعودی وزارت صحت SaudiArabia CoronaVirus HealthMinistry SeveralWeeks HumanBody InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KSAMOFA
Read more »