کراچی (ویب ڈیسک)کے الیکٹرک کو شہر میں لوڈشیڈنگ کا ایک اور بہانہ مل گیا جس میں اس نے بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کو جواز بنا کر 130 میگاواٹ بجلی کی کمی
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بن قاسم پاور پلانٹ کے ایک یونٹ پر ٹیکنیکل فالٹ کے باعث کے الیکٹرک کو بجلی کی پیداواری صلاحیت میں 130 میگاواٹ کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کم نقصانات والے علاقوں میں عارضی لوڈ مینجمنٹ ہوگی۔ترجمان نے بتایا کہ رہائشی صارفین کو ریلیف دینے کے لیے نصف صنعتی زونز میں لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی پیشگی اطلاع دی جاچکی ہے اور لوڈ مینجمنٹ کا شیڈول کے الیکٹرک کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ترجمان کا بتانا تھا کہ فرنس آئل کی فراہمی کے لیے وزارت توانائی سے رابطے میں ہیں، فالٹ کی درستگی پر عارضی لوڈ مینجمنٹ کو ختم کر دیا جائے گا۔دوسری جانب کیبل اور انٹرنیٹ ایسوسی ایشن سے متعلق ترجمان کا کہنا تھا کہ کیبلز ایسوسی ایشن نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی تاروں کو اب تک انڈر گرائونڈ نہیں کیا حالانکہ کیبلز ایسوسی ایشنز اور پٹاپا کی جانب سے تاریں انڈر گراونڈ کرنے کا پہلا...
ترجمان نے بتایا کہ کیبل ایسوسی ایشنز نے کمشنر کراچی اور دیگر حکام کو کے الیکٹرک کے پولز سے اپنی تاریں ہٹانے کی یقین دہانی کروائی تھی مگر کیبل اور انٹرنیٹ ایسوسی ایشن کی اچانک ہڑتال بلیک میلنگ کے لیے کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ کیبل ایسوسی ایشنز اور پٹاپا عوام کے تحفظ کے برعکس کاروبار کو ترجیح دیتے ہیں۔ترحمان نے بتایا کہ عوام کے وسیع ترمفاد میں اپنے انفرا اسٹرکچر پر موجود غیر قانونی ٹی وی، انٹرنیٹ کیبلز کے خلاف مہم جاری رکھنے کے لیے پرعزم...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
Read more »
پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
Read more »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
Read more »
کے الیکٹرک کے دعوے دھرے ، لوڈشیڈنگ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے ، لوڈشیڈنگ بدستور جاری Karachi KElectric Loadshadding SindhGovt PPP KElectricPk MuradAliShahPPP MediaCellPPP
Read more »
کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
Read more »