کویت میں تارکین وطن کا مجوزہ قانون انڈین شہریوں کی پریشانی کا سبب کیوں ہے؟

United States News News

کویت میں تارکین وطن کا مجوزہ قانون انڈین شہریوں کی پریشانی کا سبب کیوں ہے؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

کویت کا تارکین وطن کا مجوزہ قانون انڈین شہریوں کی پریشانی کا سبب کیوں؟

ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام کویت کی معیشت میں سست روی اور مقامی افراد میں ملازمتوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم شیخ صباح نے کہا ہے کہ غیر ملکی ملازمین کی ایک بڑی تعداد ایک ’بڑا عدم توازن‘ ہے۔اس بل کے لاگو ہونے سے انڈیا کے علاوہ پاکستان، فلپائن، بنگلہ دیش، سری لنکا اور مصر سے کام کی خاطر کویت جانے والے افراد بھی متاثر ہوں گے۔ انڈیا کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے اس بل کے حوالے سے کویت کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا گیا...

کویت انڈیا کے لیے غیر ملکی ترسیلات زر کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے۔ پیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے اعداد و شمار کے مطابق کویت میں مقیم انڈین شہریوں نے سنہ 2017 میں ترسیلات زر کی مد میں 4.6 ارب ڈالرز وطن بھیجے تھے۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر اے کے پاشا نے بی بی سی کو بتایا 'سنہ 1972 سے، جب سے انڈین شہریوں نے کویت جانا شروع کیا، ہم ایسا کئی بار سن چکے ہیں، جب بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوتی ہے وہ غیر ملکیوں کی تعداد کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ زیادہ تعداد میں انڈین شہری ہونے کی وجہ سے یہ ہیڈ لائن بن جاتی ہے۔‘

ڈاکٹر پاشا کا خیال ہے کہ اگر غیر ملکی واپس چلے گئے تو تیل کی قیمتوں میں کمی اور کورونا وائرس کے وبائی مرض کے بعد بنیادی ڈھانچے کی توسیع، جیسے ہاؤسنگ منصوبے، سست پڑ جائیں گے۔ انھوں نے مزید کہا 'غیر ہنر مند مزدوری ایک حد تک متاثر ہو گی لیکن انفراسٹرکچر کو برقرار رکھنے کے لیے طویل مدتی بنیادوں پر ان کی پھر بھی ضرورت ہو گی۔'

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سینیگال: 51 بچوں کو زندہ جلانے کی سازش کرنے والے مجرم کو 24 سال قیدسینیگال: 51 بچوں کو زندہ جلانے کی سازش کرنے والے مجرم کو 24 سال قیداٹلی کی ایک عدالت نے رواں سال مارچ میں بچوں کی ایک بس کو اغوا کے بعد اس میں سوار اکاون بچوں اور تین بالغ افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے جرم میں چوبیس سال قید
Read more »

آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشآرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عراق کی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
Read more »

کرونا وائرس کی 2 ویکسینز کو امریکی ادارے کی جانب سے اعزاز مل گیاکرونا وائرس کی 2 ویکسینز کو امریکی ادارے کی جانب سے اعزاز مل گیاکرونا وائرس کی 2 عدد ویکسینز کو امریکی ادارے ایف ڈی اے کی جانب سے فاسٹ ٹریک کا اسٹیٹس دے دیا گیا۔
Read more »

آٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتآٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتآٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »

آٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتآٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتآٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت MuradAliShahPPP MediaCellPPP
Read more »



Render Time: 2025-02-27 17:46:38