کویت کے امیر کا آپریشن، اہم خبر آگئی

United States News News

کویت کے امیر کا آپریشن، اہم خبر آگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کویت کے امیر کا آپریشن، اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu

کویت سٹی: کویت کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کا اتوار کے روز آپریشن ہوا جو کامیاب رہا۔

کویت کے امیر کے دفتر اور سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کے امیر کو ہفتے کے روز طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں آج ڈاکٹرز نے اُن کا کامیاب آپریشن کیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ امیر شیخ صباح الاحمد کا آپریشن کس نوعیت کا تھا البتہ اس بات کی تصدیق کی گئی کہ اُن کی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔رپورٹ کے مطابق کویت کے امیر نے اسپتال منتقل ہونے کے قبل ولی عہد شیخ نواف الاحمد الصباح کو قائم مقام حکمران نامزد بھی کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس اگست میں شیخ صباح کو امریکا کے ایک اسپتال میں طبیعت ناسازی کے بعد داخل کرایا گیا تھا، وہ کئی مہینوں تک امریکا میں ہی زیر علاج رہے اور پھر اکتوبر میں وہ وطن واپس پہنچے تھے۔ کویت کے مرکزی بینک کے گورنر نے ہفتے کے روز امیر شیخ کی اسپتال منتقلی کے بعد بیان جاری کیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’شیخ صباح کی طبیعت ناسازی کی خبر نے دینار کی طاقت اور استحکام کو بھی متاثر کیا’۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
Read more »

مقبول آسٹریلوی وزیراعظم کا تختہ الٹنے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟مقبول آسٹریلوی وزیراعظم کا تختہ الٹنے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟مورخ جینی ہاکنگ نے برطانوی شاہی محل کے پراسرار خطوط سامنے لاکر کئی سال پرانے راز پر سے پردہ اٹھا دیا۔
Read more »

پاکستان کیساتھ کشمیر کے الحاق کا دن دور نہیں، صدر عارف علوی کا پیغامپاکستان کیساتھ کشمیر کے الحاق کا دن دور نہیں، صدر عارف علوی کا پیغامعارف علوی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی سطح پر بھی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
Read more »

سعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغازسعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغازسعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغاز SaudiArabia FlightOperations FirstFlight SocotraIsland Yemen CoronaVirus Pandemic KSAMOFA
Read more »



Render Time: 2025-02-27 08:38:11