کووڈ-19 کا انکارکرنے والے برازیلی صدر کا ٹیسٹ مثبت آگیا - World - Dawn News

United States News News

کووڈ-19 کا انکارکرنے والے برازیلی صدر کا ٹیسٹ مثبت آگیا - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

برازیل کے صدر نے گزشتہ روز کورونا وائرس سے متعلق کیا کہا تھا؟

کورونا وائرس کی شدت سے مہینوں تک انکار کرنے والے برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کا ٹیسٹ مثبت آگیا اور انہوں نے خود تصدیق کردی۔

بولسونارو نے کہا کہ ماضی میں ایتھلیٹ رہا ہوں جو مجھے وائرس سے تحفظ دے گا اور یہ معمولی نزلے کے سوا کچھ نہیں ہوگا جو مجھے دوسروں سے لگا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے برازیل میں امریکی سفیر کے ساتھ امریکا کا یوم آزادی منایا تھا اور سوشل میڈیا میں جاری تصاویر میں سفیر کے ساتھ ساتھ کئی وزرا اور اتحادی ان کے ساتھ کھڑے تھے۔کورونا وائرس ویکسینز کی تیاری میں اب تک کتنی پیشرفت ہوچکی ہے؟

برازیل کے کئی شہروں اور قصبوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کو دیکھتے ہوئے گزشتہ ماہ ہی لاک ڈاؤن اور دیگر بندشوں میں نرمی شروع کردی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہ
Read more »

وزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کوآٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
Read more »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
Read more »

ترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعترافترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعترافترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعتراف Turkey Libya AirDefenseSystems Airbase Military WatiyaAirbase Destroyed NationalArmy
Read more »



Render Time: 2025-03-01 01:22:31