کورونا وائرس، مزید 49 اموات، دوہزار سے زائد نئے مریضوں کی تصدیق coronavirus COVID19
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر16لاکھ 76 ہزار 90 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، اس دوران کورونا کے 2 ہزار85 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد اس وبا کا شکار مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 59 ہزار999 ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 73 ہزار 751 ہے جب کہ ایک لاکھ 83 ہزار 737 مریضوں نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔سندھ میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار 913 ہے، پنجاب میں 88 ہزار 539،...
31 ہزار 217، بلوچستان میں 11 ہزار 322، اسلام آباد میں 14 ہزار 402، آزاد کشمیر میں ایک ہزار 771 جب کہ گلگت بلتستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 750 ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے 49 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اس وائرس سے اموات کی تعداد 5 ہزار 475 تک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب میں 2ہزار 43 مریض کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں۔ سندھ میں ایک ہزار 863، خیبرپختونخوا میں ایک ہزار114، اسلام آباد میں 155، بلوچستان میں 127، آزاد کشمیر میں 46 اور گلگت بلتستان میں 38 اموات...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلیاسلام آباد: بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی، آج ہی بھارتی قونصل خانے کے عملے کی جاسوس سے ملاقات ممکن ہے۔
Read more »
2064 تک دنیا کی آبادی اپنے انتہائی اضافے تک پہنچے گیسال 2064 میں دنیا کی آبادی انتہائی اضافے پر پہنچ جائے گی اور 9 ارب 70 کروڑ تک پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہوجائے گی۔ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال
Read more »
2064 تک دنیا کی آبادی اپنے انتہائی اضافے تک پہنچے گیسال 2064 میں دنیا کی آبادی انتہائی اضافے پر پہنچ جائے گی اور 9 ارب 70 کروڑ تک پہنچنے کے بعد
Read more »
آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کردی، اٹلی کے سفیر نےپاکستان کی میڈیکل اعانت کو سراہا
Read more »