پشاور میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ، انتظامیہ نے شہر کے مزید 3علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ۔ پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مزید 3 علاقے لاک ڈاؤن کے تحت بند کرنے کا فیصلہ کر
لیاگیا۔
آج سے گلبہار نمبر3، ریگی اور باقر خیل حسین خیل کو سیل کردیا جائے گا جس کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کی کی مجموعی تعداد 13 ہوجائے۔ گلبہار نمبر 3 کے دُکانداروں نے لاک ڈاؤن کو مسترد کردیا ،کہتے ہیں کہ پہلے ہی کورونا وائرس کے باعث کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے اوپر سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن تو کردیا جاتا ہے تاہم ضلعی انتظامیہ کی غیرسنجیدگی کے باعث لوگ کھلم کھلا علاقوں میں داخل ہوجاتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو سیاحت کے لیے کھولنے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
Read more »
کورونا سے زیادہ طاقتور وائرس کے حملے کا خطرہ، تحقیقنئی قسم کا کرونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
Read more »
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 5لاکھ 75ہزار 543افراد ہلاکعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 5لاکھ 75ہزار 543افراد ہلاک Worldwide CoronaVirusUpdates COVID19 DeadlyVirus Infected People Deaths USA Brazil NewYork London WHO UN realDonaldTrump
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہو گئی ہے جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق
Read more »
کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے: عالمی ادارہ صحتنیو یارک: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ نیا کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔ اس سے قبل سائنس دانوں نے عالمی ادارے پر تنقید کی تھی کہ وہ عوام کو انتباہ کرنے میں سست روی کا شکار رہا۔
Read more »