نئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے اور اس سے بچاؤ کے لیے ماسک کو ضروری قرار دیے جانے کے بعد دنیا بھر میں طرح طرح کے ڈیزائن کے ماسک دیکھنے کو مل رہے ہیں لیکن کیا کوئی اس حد تک بھی جا سکتا ہے کہ سونے کا ماسک ہی تیار کروا لے؟
خبر رساں ادارے اے این آئی اور این ڈی ٹی وی کے مطابق شنکر کرادے کا کہنا ہے کہ یہ ایک باریک ماسک ہے جس کے اندر چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں تاکہ سانس آسانی سے لی جا سکے، لیکن مجھے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس کا کوئی فائدہ بھی ہے یا نہیں۔
شنکر نامی اس شخص کو سونے کے زیورات پہننے کا شوق ہے اور تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سونے کے ماسک کے علاوہ ان کے ہاتھوں میں سونے کی انگوٹھیاں اور گلے میں سونے کی چینز ہیں۔ Maharashtra: Shankar Kurade, a resident of Pimpri-Chinchwad of Pune district, has got himself a mask made of gold worth Rs 2.89 Lakhs. Says, "It s a thin mask with minute holes so that there s no difficulty in breathing. I m not sure whether this mask will be effective."
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ بتادیاجنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے کہا کورونا کے 60 فیصد کیس گزشتہ چند ہفتوں میں رپورٹ ہوئے، اس وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ جامع حکمت عملی ہے۔
Read more »
کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
Read more »
کورونا کیسز کم ہونے کا اثر: لاہور کے 7 علاقوں سے سمار ٹ لاک ڈاؤن ختم
Read more »