پہلا کیس 26 فروری 2020 کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا Read more: DawnNews coronavirus CoronaVirusPakistan lockdown
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور آج بھی مزید کیسز اور اموات کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز 55 ہزار 829 ہوگئے جبکہ اموات 1162 تک پہنچ گئیں۔
ملک میں اس وبا کا پھیلاؤ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھ رہا ہے اور پہلے یومیہ 2 ہندسوں میں آنے والے کیسز اب 3 ہندسوں میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اموات کی شرح بھی بڑھی ہے۔ یہاں یہ مدنظر رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی موت 18 مارچ کو ہوئی تھی۔ اپریل کے آغاز میں وائرس کے کیسز میں کچھ تیزی آئی اور یہ مہینے کے آخر تک تقریباً 2 ہزار سے بڑھ کر ساڑھے 16 ہزار سے تجاوز کرگئے جبکہ اسی دوران اموات بھی 385 تک پہنچ گئیں۔
ان نئے اعداد و شمار کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی تعداد 1592 سے بڑھ کر 1641 تک پہنچ گئی۔سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں ان 3 نئی اموات کے بعد مجموعی اموات 7 تک پہنچ گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »
کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔
Read more »
کورونا وبا اور طیارہ حادثے کے باعث شہری سادگی سےعید منائیں، بلاول بھٹو | Abb Takk News
Read more »
وبا کے باعث دنیا بھر میں عیدالفطر کے رنگ پھیکے - World - Dawn News
Read more »