کورونا کیسز میں کمی، چین کا سنیما کھولنے کا اعلان

United States News News

کورونا کیسز میں کمی، چین کا سنیما کھولنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کورونا کیسز میں کمی، چین کا سنیما کھولنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

خبر ایجنسی کے مطابق فلم ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا سے کم خطرات والے علاقوں میں 2 جولائی سے سنیما کھول دیئے جائیں گے۔

فلم ایڈمنسٹریشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سنیما آنے والوں کا جسمانی درجہ حرارت چیک کیا جائے گا اور اُن کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ اس کے علاوہ کہا گہا ہے کہ سنیما موجود نشستوں کے 30 فیصد سے زیادہ ٹکٹ نہیں بیچ سکیں گے اور سنیما فلم دیکھنے والوں کے لیے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں گے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان -
Read more »

دنیا میں کورونا کیسز 13462873، اموات 581317دنیا میں کورونا کیسز 13462873، اموات 581317دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 34 لاکھ 62 ہزار 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 81 ہزار 317 ہو گئیں۔
Read more »

'پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد کیسز اور 5320 اموات ہوگئی''پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد کیسز اور 5320 اموات ہوگئی'وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسانی تاریخ میں کوویڈ19ایک بڑی وباہے، ملک میں 249744 کیسز اور 5426 اموات ہوگئی ہیں جبکہ سندھ میں 106622 کیسز اور 1826اموات ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Read more »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2ہزار145 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk Newsگزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2ہزار145 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
Read more »

امریکہ میں کورونا ویکسین کے استعمال کا نتیجہ کیا رہا ؟بڑی خبر آگئیامریکہ میں کورونا ویکسین کے استعمال کا نتیجہ کیا رہا ؟بڑی خبر آگئینیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی موڈرنا نے خوشخبری دی ہے کہ ان کی تیارہ کردہ کووڈ 19 ویکسین کے پہلے آزمائشی مرحلے کے نتائج کامیاب
Read more »



Render Time: 2025-02-27 07:12:27