کورونا وائرس : سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ARYNewsUrdu
ریاض : سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1383 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس مہلک مرض سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ہی دن میں مختلف شہروں میں کووڈ 19 سے 35 افراد ہلاک ہونے کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 338 تک پہنچ گئی۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ 14 اگست کو مکہ میں مریضوں کی تعداد 81 رہی جبکہ حائل میں77، جدہ69 ، ریاض63، الھفوف 58، جازان57 ، مدینہ44 ، دمام 44 ، بریدہ39 ، عنیزہ36 ، طائف35، ینبع اور حفر الباطن میں 31، 31 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
سعودی عرب کے 25 شہروں میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک، ایک شخص پایا گیا جبکہ گیارہ شہروں میں مریضوں کی تعداد دو، دو اور 17 شہروں میں کووڈ وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد تین، تین رہی، دیگر شہروں میں مریضوں کی تعداد 4 سے 12 تک رہی جن میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: ایک اور ویکسین کے ابتدائی تجربات کامیاب - ایکسپریس اردواس ویکسین کی تیاری میں جدید ترین ’’آر این اے جین ٹیکنالوجی‘‘ استعمال کی گئی ہے
Read more »
کورونا وائرس معروف بھارتی گلوکار کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنا پڑگیاچینائی(ویب ڈیسک) بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایس پی بالا کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں طبیعت بگڑنے پر گلوکار کو
Read more »
کورونا وائرس کی افواہوں سے دنیا بھر میں 800 افراد ہلاک، تحقیق - Health - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید14ہلاکتیں،626 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمیپاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »