کورونا ٹیسٹ کی فیس مقرر کر دی گئی ARYNewsUrdu
اسلام آباد: نیشنل کمانڈا اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلےکی روشنی میں اسلام آباد ہیلتھ اتھارٹی نے کورونا ٹیسٹ کی فیس مقرر کر دی۔
اسلام آباد ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق چینی کٹس سے ہونے والےکوروناٹیسٹ کی فیس5500مقرر کی گئی ہے جب کہ ایبٹ اورروش کٹس سےہونےوالےکوروناٹیسٹ کی فیس6500 طے کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے نجی اسپتالوں، لیبارٹریز اور کلیکشن پوائنٹس کے نام مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ٹیسٹ کی فیس تمام نجی اسپتالوں، لیبارٹریز پر لاگو ہوگی۔
ہیلتھ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کوروناٹیسٹ فیس این سی اوسی کےفیصلے کےمطابق طےکردہ ہے، کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرنے والے ادارے ریٹس فوری منجمد کریں، ہیلتھ اتھارٹی نجی اسپتالوں،لیبارٹریز، کلیکشن پوائنٹس کامعائنہ کرےگی اور قانون شکن اسپتالوں، لیبارٹریز کےخلاف ایکشن لیاجائےگا،خلاف ورزی پر جرمانے کیے جائیں گے اور اداروں کو سیل بھی کیا جائے گا۔
بعض شہروں میں اب بھی من مانے ریٹس پر کوروناٹیسٹ ہو رہے ہیں اور بعض پرائیویٹ لیبارٹریز مہنگے ٹیسٹ کر کے پیسے بٹور رہی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد میں غلاف کعبہ اور دیگر اسلامی تبرکات کی نمائش - ایکسپریس اردوجو حج پر نہیں جا سکے ان کو پیسے واپس کئے جائیں گے، پیر نورالحق قادری
Read more »
اسلام آباد میں غلافِ کعبہ کی سالانہ نمائش کا آغازاسلام آباد: غلاف کعبہ کی سالانہ نمائش کا افتتاح کردیا گیا ،نمائش دس دن تک جاری رہے گی، جس میں شہری غلاف کعبہ اور اسلامی متبرکات کی زیارت کر سکیں گے۔
Read more »
کوروناوائرس: اسلام آباد کے مزید سیکٹرز بدھ کی شام سیل کر دیئے جائیں گے۔کوروناوائرس: اسلام آباد کے مزید سیکٹرز بدھ کی شام سیل کر دیئے جائیں گے۔ Islamabad LockdownIslamabad Wednesday CoronavirusPandemic COVID19Pakistan CoronaCasesinPakistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza dcislamabad ICT_Police
Read more »
صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی
Read more »
فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 5100 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے کاروباری تیسرے روز کے دوران ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، قیمت 2 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ پانچ ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔
Read more »
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ARYNewsUrdu
Read more »