کورونا وائرس، گاﺅں کے گرد خندق کھود کر پورا گاﺅں ہی قرنطینہ کردیا گیا
ہے۔مقامی اور خود روسی حکومت کا موقف ہے کہ شاید یہ وبا ایک قسم کے تہوار سے پھیلی ہے جسے شامان کہا جاتا ہے۔ ان رسومات میں لوگ روحوں اور غیرارضی مخلوقات سے رابطہ کرتے ہیں اور شاید شولوٹا گاؤں کے لوگ اس رسم میں ملوث رہے ہیں۔
یہ گاؤں سائبیریا کی مشہور جھیل بیکل سے 30 کلومیٹر دور ہے جہاں صرف 390 افراد ہی رہتے ہیں۔ پہلے یہاں 37 افراد کو کورونا مرض لاحق ہوا اور اس کے بعد گاؤں سے باہر کے مزید 95 افراد کورونا کے شکار ہوگئے جس کے بعد دیگر علاقوں میں اس وبا کا خوف تیزی سے پھیلنے لگا۔دیہات کے ناظم نے بتایا کہ 10 جون کو شامان کی رسم ایک ایسی خاتون کے گھر میں منعقد ہوئی جو خود کورونا سے متاثر تھیں اور اس میں اطراف کے گاؤں کے بہت سے لوگ شامل تھے۔ اس کے بعد کورونا کے پے درپے واقعات سے تنگ آکر 29 جون کو گاؤں کے چاروں طرف گہری...
گاؤں کے بعض مریضوں نے اصرار کیا کہ ان میں کورونا سے متاثر ہونے کے کوئی آثار موجود نہ تھے اور اب بھی انہیں یقین ہے کہ وہ کووڈ 19 کے شکار نہیں ہوئے ہیں۔ اسی طرح ایک عمررسیدہ شخص پہلے کورونا سے متاثرہوا اور اس کے بعد فالج کے اثرسے چل بسا۔اب اس خندق کے گرد روسی گارڈ اور مقامی افراد کا پہرہ ہے جہاں صرف غذا اور ادویہ لانے والوں کو گزرنے کی اجازت ہے۔ تاہم گاؤں جانے والی واحد سڑک کو بند نہیں کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روسی حکومت نے کورونا سےمتاثرہ گاؤں کے گرد خندق کھود ڈالی - ایکسپریس اردوسائبیریا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے جو دیگر افراد کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔
Read more »
دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر ’فوگاکو‘ نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
Read more »
کورونا وائرس سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورےکورونا وائرس : سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورے ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا وائرس کے باعث ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے اعلان - ایکسپریس اردوایشیا کپ کوجون2021 میں منعقد کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس کی میزبانی سری لنکا کرے گا، اے سی سی
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب کے سات شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، سنگاپور میں کورونا وائرس کے باوجود انتخابات کا انعقاد - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 37 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے زیادہ ہے اور صرف صوبہ سندھ میں متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں۔
Read more »
برازیل کے بعد بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلابرازیل کے بعد ایک اور لاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جینی اینز نے اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »