کورونا وائرس: لاہور میں عید الاضحی کے لیے اضافی مویشی منڈیاں، امریکہ میں نئے متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: لاہور میں عید الاضحی کے لیے اضافی مویشی منڈیاں، امریکہ میں نئے متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کورونا: خیبر پختونخوا میں مزید 24 ہلاکتیں اور 437 متاثرین لائیو پیج:

دنیا بھر میں اب تک 98 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد ساڑھے 24 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ بی بی سی فارسی سروس کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ایران میں کووڈ 19 کی وجہ سے ہونے والی اموات کی درست تعداد سرکاری اعداد و شمار سے 5 سے 10 گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ 21نئے مریضچین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ 21نئے مریضچین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض China CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، انوکھی منطق - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، انوکھی منطق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں قیمتیں بڑھانا پڑیں: شبلی فرازعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں قیمتیں بڑھانا پڑیں: شبلی فراز
Read more »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے: وفاقی وزراءپاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے: وفاقی وزراءاسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزراء وضاحتیں دینے لگے، وزراء کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے۔
Read more »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں قیمتیں بڑھانا پڑیں: شبلی فرازعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں قیمتیں بڑھانا پڑیں: شبلی فراز
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:21:10