کورونا وائرس: ڈنمارک میں گرل فرینڈ، بوائے فرینڈ کے لیے آسانیاں ، خیبر پختونخوا میں لاک ڈاؤن میں سختی کا عندیہ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: ڈنمارک میں گرل فرینڈ، بوائے فرینڈ کے لیے آسانیاں ، خیبر پختونخوا میں لاک ڈاؤن میں سختی کا عندیہ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

وینٹی لیٹرز کے حوالے سے حالات کنٹرول میں ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے تفصیلات کے لیے آئیے بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر : Covid19 Coronavirus

سرحد پار رہنے والے جوڑوں کے لیے خوشخبری! یورپی ممالک نے سرحدی کھولنی شروع کر دیںیورپ کے بہت سے حصوں میں وبا کم ہونے کے ساتھ ہی حکومتیں بارڈر کنٹرول کو ختم کرنے پر زور دے رہی ہیں۔ آئیے آپ کو تازہ ترین صورتحایل بتاتے ہیں:کی حکومت 15 جون سے برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ یورپ نے وبا شروع ہوتے ہی اپنے داخلی سرحدی بارڈر بند کردیے تھے۔نے اپنے ہی سرحدی قوانین میں ترمیم کی اور جوڑوں کے لیے ایک دوسرے کو دوبارہ دیکھنا آسان بنا دیا ہے۔ اتوار سے آپ کی گرل...

لیکن ملک میں سخت ردعمل کے بعد حکام نے قوانین کو تبدیل کردیا، لہذا اب دونوں فریقوں کے لیے صرف دستخطوں کے ساتھ ایک تحریر کافی ہو گی۔کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے اگلے ہفتے اپنے خصوصی اختیارات منسوخ کرنے کو کہیں گے۔ پارلیمنٹ نے مسٹر اوربن کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے خصوصی اختیارات کی منظوری دی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
Read more »

'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn News
Read more »

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئیفحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
Read more »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردوملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
Read more »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے
Read more »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیعید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رُخ نہ کیا۔ صرف نہر میں گرمی سے تنگ کچھ لوگ ٹھنڈک کی تلاش میں نکل آئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-09 08:37:20