کورونا وائرس: امریکہ میں مسلسل چوتھے روز 1000 اموات،مجموعی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟ افسوسناک اعدادوشمار جاری
جمعہ کو ملک بھر میں کم سے کم 1،019 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی تھی، اس سے پہلے جمعرات کو 1،140 ، بدھ کو 1،135 اور منگل کو 1،141 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔
جمعہ کے روز امریکہ میں 68،800 نئے متاثرین کے اضافے کے ساتھ، کووڈ 19 متاثرین کی مجموعی تعاد 40 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ دوسری جانب وبائی امراض سےمتعلق وائٹ ہاؤس کی ایک اعلی مشیر نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ متاثرہ جنوبی اور مغربی ریاستوں میں برا وقت گزر چکا ہے۔دوسری جانب کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 56 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث چھ لاکھ 39 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکہ ہے جہاں کم از کم 39 لاکھ افراد اس مرض سے متاثر ہیں جبکہ وہاں اب تک ایک لاکھ 42 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ لاطینی امریکہ کورونا وائرس کی ہلاکتوں کے حوالے سے دنیا میں سب سے متاثرہ علاقوں میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ یورپ کا خطہ اب بھی اموات کے حساب سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں 1487 نئے متاثرین، امریکہ میں چوتھے روز بھی 1000 اموات - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1487 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 5787 ہوچکی ہے۔ ملک میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
Read more »
ملک میں کورونا وائرس نہ ہونے کے باوجود فیس ماسک نہ پہننے پر سزاکورونا وائرس : شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے پر تین ماہ کی سزا ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا وائرس : شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے پر تین ماہ کی سزاشمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر تین ماہ کی بامشقت سزا بھگتنی ہوگی۔تفصیلات کے
Read more »
لاہور:کورونا وائرس میں کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہو گئےلاہور:کورونا وائرس میں کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہو گئے Lahore Coronavirus COVID19Pandemic CoronaPatients Healthy Hospitals CoronaFreeLahore PTIGovernment Dr_YasminRashid GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI Asad_Umar
Read more »