کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس کے بارے پہلی اطلاع چین کے بجائے ان کے اپنے دفتر نے دی تھی، انڈیا میں یوم آزادی تک ویکسین متوقع - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس کے بارے پہلی اطلاع چین کے بجائے ان کے اپنے دفتر نے دی تھی، انڈیا میں یوم آزادی تک ویکسین متوقع - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

انڈیا: متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹوں میں 442 اموات تفصیلات:

عالمی ادارہ صحت: وائرس کے متعلق پہلی اطلاع ہمارے دفتر نے دی، چین نے نہیں بتایاعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ادارے کو ووہان میں نمونیا کے پہلے کیسوں کے متعلق چین نے نہیں بتایا تھا بلکہ انھیں چین میں موجود اپنے دفتر سے پہلا الرٹ موصول ہوا تھا۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، رواں ہفتے شائع ہونے والی نئی ٹائم لائن سے ایسے اشارے ملتے ہیں کہ 31 دسمبر کو چین میں ڈبلیو ایچ او کے دفتر نے ووہان ہیلتھ کمیشن کی ویب سائٹ پر مقامی میڈیا کو دی جانے والی معلومات کی روشنی میں اپنے علاقائی دفتر کو ’وائرل نمونیہ‘ کے مریضوں سے متعلق مطلع کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی''کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
Read more »

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
Read more »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »

خیبرپختونخواہ حکومت نے کورونا کے مریضوں کیلئے اسپتال قائم کردیا | Abb Takk Newsخیبرپختونخواہ حکومت نے کورونا کے مریضوں کیلئے اسپتال قائم کردیا | Abb Takk News
Read more »

کورونا سے نمٹنے کے حکومتی اقداماتعدالت نے تحقیقات کااعلان کردیاکورونا سے نمٹنے کے حکومتی اقداماتعدالت نے تحقیقات کااعلان کردیاپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانس میں وزیراعظم ایڈوارڈ پلیپ کے استعفیٰ دینے کے چند گھنٹے بعد ہی عدالت نے ان کے خلاف انکوائری کھول دی۔  برطانوی نشریاتی
Read more »



Render Time: 2025-03-13 04:58:43