کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے ہر اقدام کی وفاق کی جانب سے مخالفت افسوسناک ہے - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے ہر اقدام کی وفاق کی جانب سے مخالفت افسوسناک ہے - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 30 روپے تک کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات:

Copyright: Getty Images

کورونا کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’میری کل ایران کے صدر حسن روحانی سے بات ہوئی ہے۔ ایران میں ساڑھے پانچ ہزار لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ ایران نے اب فیصلہ کیا ہے کہ وہاں صرف بڑے اجتماعات اور تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے اور تمام کاروبار کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔‘ انھوں نے بتایا کہ میری مصر کے صدر سے بھی بات ہوئی ہے وہاں بھی بڑے اجتماعات اور تعلیمی اداروں کو بند رکھا گیا ہے اور بڑے پراجیکٹ اور روزگار کھول دیا گیا ہے۔ مصر کے معاشی حالات بھی پاکستان جیسے ہیں اور وہاں کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتیں بھی لگ بھگ پاکستان جتنی ہیں۔’یہ صورتحال چھ ماہ چلے گی یا ایک سال کسی کو نہیں پتا۔ ہمیں احساس تھا کہ لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ متاثر غریب اور دیہاڑی دار طبقہ ہو گا۔‘

عمران خان کا کہنا ہے کہ ’ ہم چاہ رہے ہیں کہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ کے ذریعے اکھٹا ہونے والے فنڈز کو صرف ان افراد کو دیا جائے جو کورونا کی وجہ سے بے روزگار ہوئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کا چیلنج: پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی پیکجز کی تقسیمکورونا کا چیلنج: پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی پیکجز کی تقسیم
Read more »

کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduکورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
Read more »

وزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال ہوا۔
Read more »

پنجاب، ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی کٹوتیپنجاب، ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی کٹوتیپنجاب میں دیگر سرکاری افسران سمیت ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی مد میں 2 دن کی تنخواہ کاٹ لی گئی، دوسری جانب وکلاء کو گرانٹ کے 10 کروڑ روپے دے دئیے گئے۔
Read more »

کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیکرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 09:50:49