کورونا وائرس: سندھ میں ایک دن میں 706 نئے مریض، ریکارڈ 19 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین 44 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: سندھ میں ایک دن میں 706 نئے مریض، ریکارڈ 19 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین 44 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: صوبہ سندھ میں ایک دن میں ریکارڈ 19 ہلاکتیں، 706 نئے مریض تفصیلات:

شہزاد ملک، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادچیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے کورونا وائرس سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران سوال اٹھایا ہے کہ اس بیماری کی روک تھام کے لیے صرف ایک ہی چینی کمپنی سے سارا سامان خریدا جارہا ہے۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ملک کے عوام غربت کی لکیر سے نیچے جا رہے ہیں جبکہ ملکی وسائل پوری عوام کے لیے ہوتے ہیں نہ کہ صرف دو فیصد لوگوں کے لیے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جو اخراجات ہوئے ہیں ان کا جواب دینے کے لیے این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں جس پر بینچ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عادلت کی تشویش اخراجات سے متعلق کم اور سروسز کے معیار پر زیادہ ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 42 ہزار 227، اموات 899 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 10:30:13