کورونا سےمزید 65افراد جاں بحق، کیسز کی تعداد2لاکھ46ہزار سے تجاوز،ڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاب
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں اموات کی شرح دو اعشاریہ ایک فیصد ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان بھر میں 23 ہزار 569 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 2,752افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دو لاکھ 46 ہزار 351ہو گئی ہے جن میں سے ایک لاکھ 53ہزار 134افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ملک میں صحتیابی کی شرح 62.
کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز اب تک سندھ میں سامنے آ چکے ہیں جہاں تعداد ایک لاکھ تجاوز کر گئی ہے ،سندھ میں 102,368افراد اس موذی وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔ ، پنجاب میں 85 ہزار 991، خیبرپختونخو امیں 29ہزار775، اسلام آباد میں 13ہزار927، بلوچستان میں 11ہزار128،گلگت بلتستان میں 1ہزار630 اور آزاد جموں و کشمیر میں 1,532کیسز سامنے آچکے ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 65 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد پانچ ہزار 123ہو گئی ہے ۔ کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات پنجاب...
کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 53ہزار 134افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد کا تعلق سندھ ہے ، سندھ میں اب تک 59 ہزار 165افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں جبکہ پنجاب میں 53ہزار 836، کے پی کے میں 20ہزار 271اسلام آباد میں 10 ہزار 441، گلگت بلتستان میں 1303، بلوچستان میں 7,224اور آزاد کشمیر میں 894افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 243,599ہوگئی،5,058افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
بلوچستان، ویگن الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 12زخمی
Read more »
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق - World - Dawn News
Read more »
شوہر کے تشدد سے جاں بحق ہونے والی صدف زہرہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی میں شوہر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی خاتون صدف زہرہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔ابتدائی پوسٹ مارٹم
Read more »
عراق: دیالی صوبے کی خاتون رکن پارلیمنٹ کرونا سے جاں بحقعراق میں کرونا کا شکار دیالی صوبے کی خاتون رکن پارلیمنٹ غیدا کمبش گذشتہ روز وبا سے لڑتے ہوئے انتقال کرگئی۔ ذرائع کے مطابق غیدا سعید عبدالمجید عبدالحسین کمبش
Read more »