کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردو

United States News News

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان -

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز ستمبر میں طے ہیں۔ ایک بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں انگلینڈ کا بھارت آنا ممکن نہیں لگ رہا، انگلینڈ ٹیم اب اگلے سال بھارت آکر کھیل سکتی ہے۔

کورونا کی صورت حال میں بھارتی بورڈ کو اپنا کیلنڈر ترتیب دینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جمعہ کو اجلاس میں اس ایشو پر مشاورت ہونی ہے۔ رہورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا کیسز کی بہتات کے پیش نظر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اگلے ماہ اے ٹیم بھارت بجھوانے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد یہ سیریز اب ممکن نہیں رہی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپردکے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
Read more »

کورونا سے زیادہ طاقتور وائرس کے حملے کا خطرہ، تحقیقکورونا سے زیادہ طاقتور وائرس کے حملے کا خطرہ، تحقیقنئی قسم کا کرونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ | Abb Takk Newsکورونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ | Abb Takk News
Read more »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
Read more »

کورونا وائرس: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو سیاحت کے لیے کھولنے کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو سیاحت کے لیے کھولنے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
Read more »

کورونا وائرس:پشاور کے مزید 3 علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tvکورونا وائرس:پشاور کے مزید 3 علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:54:49